کویت سٹی 30 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 626 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 66,526 ہو گئی ہے۔
اموات کے 01 نئے واقعات (کل 445)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 413 کویتی شہری
- 213 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 29 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 144 فروانیہ گورنریٹس
- 181 احمدی گورنریٹس
- 153 جہرہ گورنریٹس
- 83 حولی گورنریٹس
- 65 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: سفیر پاکستان کی ویزہ بندش پر بات چیت
کویت وزراء کونسل کا ملک میں داخلے کے لئے نئے طریقے کار پر غور
کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
کویت: 464 نئے مریض اور 04 اموات
وزارة داخلیہ اور ٹریفک منگل سے کام کریں گے
کویت: عوام اور رہائشی اپنے تیار شدہ بطاقے جلدی وصول کرے: PACI
السدو ثقافتی اسٹریٹ کے نام سے کویت نے پوری گلی ہی سجا ڈالی