کویت سٹی 26 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 464 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 63,773 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 433)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 303 کویتی شہری
- 161 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 25 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 80 فروانیہ گورنریٹس
- 161 احمدی گورنریٹس
- 87 جہرہ گورنریٹس
- 79 حولی گورنریٹس
- 57 دارالحکومت کویت
Related posts:
مزید بنگلہ دیشی نرسیں کویت پہنچ رہی: بنگالی سفیر
کویتی شہریوں اور غیر ملکیوں سے سرکاری خدمات کے عوض لی جانے والی فیسوں کا مطالعہ
کویت ائیرپورٹ پر غیرملکیوں کی آمد
کویت میں اس وقت پھیلا ہوا نزلہ زکام دوسری قسم کا موسمی انفلوئنزا ہے: مقامی ماہرین
کویت واپسی کے لئے فی الحال منظور شدہ ویکسین ہی قابل قبول ہو گی
جزوی کرفیو سے متعلق کویت وزراء کونسل کا اہم فیصلہ متوقع
کویت کے امیری ہسپتال نے عرب دنیا میں ملک کا نام روشن کردیا
کویت: متعدد سفیروں کا امیر کویت کی قبر پر حاضری