کویت اردو نیوز 26 مارچ: کویت میں رہنے والے دو ہندوستانی شہری جو گزشتہ ہفتے کے آخر میں واٹر سپورٹس سرگرمیوں کے لیے کویت کے علاقے "خیران” گئے تھے کی چھوٹی کشتی الٹنے سے ڈوب گئے۔
سکیش وی پی اور جوزف متھائی جو لولو ایکسچینج کے لیے کام کرتے تھے اور جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھتے تھے جمعہ کی شام خیران کے سمندر میں کیکنگ کر رہے تھے اور اچانک یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
44 سالہ سکیش کارپوریٹ مینیجر کے طور پر کام کر رہا تھا جبکہ 29 سالہ جوزف لولو ایکسچینج میں اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتا تھا۔ ایکسچینج ہاؤس نے دونوں ملازمین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
Related posts:
کویت: سوق جمعہ ایک بار پھر بند کر دیا گیا
غیرملکیوں پر کویت روانگی سے پہلے ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی کا قانون لاگو کردیا گیا
کویت نے غیر ملکیوں کو سفر کرنے کی اجازت دے دی۔
کویت: بیچلرز کو کرائے پر رہائش دینے والے کویتی شہریوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ
کویت بلدیہ نے الجہرہ میں تارکین وطن ملازمین کے لئے ہاؤسنگ کمپلیکس کی تعمیر کے لئے 3 مقامات مختص کر د...
کویت: راشن کی بڑی مقدار سمگل کرتے ہوئے دو مصری شہری گرفتار
کویت: 60 سالہ افراد کے اقاموں سے کروڑوں دینار اکٹھا ہونے کی توقع
بہترین انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے میں کویت نے پورے خلیج کو پیچھے چھوڑ دیا