کویت اردو نیوز 26 مارچ: کویت میں رہنے والے دو ہندوستانی شہری جو گزشتہ ہفتے کے آخر میں واٹر سپورٹس سرگرمیوں کے لیے کویت کے علاقے "خیران” گئے تھے کی چھوٹی کشتی الٹنے سے ڈوب گئے۔
سکیش وی پی اور جوزف متھائی جو لولو ایکسچینج کے لیے کام کرتے تھے اور جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھتے تھے جمعہ کی شام خیران کے سمندر میں کیکنگ کر رہے تھے اور اچانک یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
44 سالہ سکیش کارپوریٹ مینیجر کے طور پر کام کر رہا تھا جبکہ 29 سالہ جوزف لولو ایکسچینج میں اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتا تھا۔ ایکسچینج ہاؤس نے دونوں ملازمین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
Related posts:
کویت: لنک کی بجائے موبائل نمبر پر رقم کیسے منتقل ہو گی؟
صحرا میں گرمی اور پیاس کے باعث کویتی باپ بیٹا اپنی جان کی بازی ہار گئے
کویتی شہریوں اور غیر ملکیوں کے ماہانہ اخراجات میں کتنا فرق ہے؟ اعدادوشمار جاری!
کویت: 60 سالہ غیرملکیوں کی انشورنس 500 دینار سے کم نہ کرنے کا مطالبہ
کویت: کورونا نے دوسرے مصری ڈاکٹر کی بھی جان لے لی
کویت سے باہر پھنسے جائز اقامہ والے تارکین وطن کی تعداد تقریبا 300000 ہے
کویت میں انفلوئنزا ویکسین مہم اگلے ماہ شروع ہوگی
کرسمَس اور نئے سال کی تعطیلات، ہوائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ