کویت سٹی 04 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 475 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 68,774 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 465)
شفایابی کے 587 کیس (کل 60,326)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 323 کویتی شہری
- 175 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 03 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 106 فروانیہ گورنریٹس
- 139 احمدی گورنریٹس
- 101 جہرہ گورنریٹس
- 67 حولی گورنریٹس
- 63 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت ائیرپورٹ پر آمد کی پروازوں پر مسافروں کی یومیہ گنجائش میں اضافہ کردیا گیا
کویت: تقریباً 2,200 کویتی مسافروں نے ہوٹلوں میں قرنطین کی مدت پوری کی
کویت بہترین 5G سروس مہیا کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل
رواں ماہ کے اختتام پر کویت کے موسم میں کیا تبدیلی رونما ہونے والی ہے؟
آبادیاتی نظام کی ترمیم پر بھارت نے کویت سے رابطہ کر لیا
کویت میں چینی ویکسین سائنوویک Sinovac کی منظوری کی کوششیں تیز کر دی گئیں
فروانیہ و مھبولہ کو کھولنے کا منصوبہ
کویت وزارت داخلہ کی جانب سے شہریوں اور رہائشیوں کو سخت انتباہ جاری