کویت سٹی 05 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 651 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 69,425 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 468)
شفایابی کے 580 کیس (کل 60,906)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 425 کویتی شہری
- 226 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 04 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 137 فروانیہ گورنریٹس
- 219 احمدی گورنریٹس
- 132 جہرہ گورنریٹس
- 79 حولی گورنریٹس
- 84 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: دس سال سے اقامے کے بغیر رہنے والا بھارتی شہری گرفتار
ویکسین کی دو خوراکیں لینے والے محفوظ نہیں ہیں: تحقیق
کویت: ویزا ضائع ہو جانے والے گھریلو ملازمین کو نیا ویزا دینے کا سرکلر جاری
کویت: غیرملکیوں کے جمعیہ میں داخلے پر پابندی عائد
کویت: روانگی سے پہلے غیرملکیوں سے بجلی، پانی و دیگر واجبات بھی وصول کرنے کا منصوبہ
کویت: آئل کی کمپنیوں میں ملازمت کو کیوں ترجیح دی جاتی ہے؟ وجہ جانئے
کویت: ٹریول ایجنسیوں نے 14 دن قیام کے پیکج پیش کرنا شروع کر دئیے
کویت: تجویز کردہ ادویات کی فیسوں میں اضافہ، غیرملکیوں نے ہسپتال جانا ہی چھوڑ دیا