کویت اردو نیوز 10 اگست: وزراء کونسل کے اجلاس میں کوئی اہم فیصلہ نہ لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزراء کونسل نے آج کے اجلاس میں نہ تو ملک میں وائرس کی صورتحال پر کوئی تبادلہ خیال کیا اور نہ ہی کوئی اہم فیصلہ لیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق جزوی کرفیو بغیر کسی تبدیلی یا خاتمے کے جاری رہے گا جبکہ معمول کی زندگی میں بتدریج واپسی کا تیسرا مرحلہ بغیر کسی تبدیلی کے جاری رہے گا۔
صحت کے امور سے متعلق تمام فیصلے اور چوتھے مرحلے کے آغاز کے حوالے سے کوئی بھی حتمی فیصلہ اگلے جمعرات کو وزراء کونسل کے اجلاس میں لیا جائے گا۔
Related posts:
کویت اور خلیجی ممالک میں خراب موسم کی پیشنگوئی
کویت: 60 سالہ غیرملکیوں پر اضافی 60 دینار کا بوجھ
کویت: اقامہ اور لیبر قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کا کریک ڈاؤن شروع
کویت میں گھریلو ملازمین کی بھرتیوں کا سلسلہ شروع، گھریلو ملازم رکھنے کے لئے 2500 دینار تنخواہ کا ہون...
کویت میں شرمناک واقعہ، دوست نے ہی دوست کا گھر اجاڑ دیا
کویت نے آخرکار بڑی خوشخبری سنا ہی دی، وزٹ ویزے بھی کھول دئیے گئے
کویت کی جانب سے پہلی کورونا فوری امداد کل بروز ہفتہ بھارت پہنچے گی
کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان