کویت سٹی 16 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 508 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 76205 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 501)
شفایابی کے 616 کیس (کل 68,135)
Related posts:
کویت واپسی کے لئے فضائی ٹکٹ کی قیمت 1400 کویتی دینار ہو گئی
جمعہ کے روز کویت میں بارش کا امکان ہے: ماہر موسمیات
کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ پھر سے ویران ہو گیا
مکمل لاک ڈاؤن کی وجہ سے اقامہ نہ لگنے والوں کے لیے اچھی خبر
ایک سال میں 8،641 ریستوران کے کارکن کویت چھوڑ گئے
ہوشیار! فراڈ کرنے والے دھوکے بازوں نے نیا خطرناک طریقہ ڈھونڈ لیا
کویت بارش کے موسم کے لئے مکمل طور پر تیار
کویت نے ویزوں کے اجراء سے متعلق نئی شرائط کا اعلان کر دیا