کویت سٹی 16 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 508 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 76205 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 501)
شفایابی کے 616 کیس (کل 68,135)
Related posts:
نامعلوم سمت سے آنے والی گولی نے 3 سالہ معصوم کویتی بچے کی زندگی بدل دی
عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے دوران کویت کا موسم شدید گرم رہے گا: ماہر موسمیات
کویت: کرفیو میں باہر نکلنے کا جعلی اجازت نامہ ملک بدری کا سبب بن سکتا ہے
کویت: وزراء کونسل کوئی بھی فیصلہ نہ لے سکی
کویت میں غیرملکیوں کی تعداد میں مزید کمی کا امکان
کویت: طلباء ستمبر سے اسکولوں کا رخ کریں، اساتذہ کا کورونا ویکسین لینا لازمی قرار
کویت: MUNA سسٹم میں شامل ممالک کی کسی بھی لیبارٹری کا PCR ٹیسٹ قابل قبول ہو گا
کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا