کویت اردو نیوز : سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں منشیات کی اسمگلنگ اور اس کی فروخت کے خلاف مہم جاری ہے۔
سرحدی محافظوں نے عسیر کے علاقے میں 116 کلو قات (منشیات کے پتے) سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی جبکہ سرحدی محافظوں نے جازان کے علاقے ہراس سیکٹر میں 90 کلو قط اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد ضبط شدہ منشیات متعلقہ حکام کے حوالے کر دی گئیں۔ سیکیورٹی اداروں نے جازان کے علاقے الدیر سیکٹر میں ایک گاڑی میں چھپائی گئی پانچ کلو گرام چرس برآمد کر لی۔
منشیات فروخت کرنے پر دو شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ملزمان کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Related posts:
ابوظہبی پولیس نے تین مشتبہ افراد کو 25 لاکھ کیپٹاگون گولیوں کے ساتھ گرفتار کر لیا۔
سعودی عرب: خواتین کی ویڈیو کا معاملہ؛ ڈرائیور گرفتار، بھاری جرمانہ عائد
امارات میں اس سال ماہ رمضان کورونا کی پابندیوں کے بغیر کس طرح گزارہ جائے گا مکمل تفصیلات جاری
سعودی عرب : جعلی ڈگری پر غیر ملکی کو ایک سال قید
قطر ٹوارزم کے تازہ ترین اقدام میں فالکن کی نظروں سے قطر کا مشاہدہ کریں۔
حماس اور اسرائیل جنگ؛ قطر میدان میں آ گیا
جمعرات کو سعودی عرب کے یوم تاسیس پر عام تعطیل
سعودی عرب: ریاض ائر کے طیارے نے پہلی ٹیک آف کرلی