کورونا وبائی بیماری کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان سے ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کا پہلا بیج آج صبح بروز جمعرات کویت پہنچا جن کا سفیر پاکستان سید سجاد حیدر کے ہمراہ سفارتخانہ پاکستان کے متعدد عہدیداروں نے استقبال کیا۔
پاکستان سے کویت پہنچنے والے ڈاکٹرز اور طبی ماہرین سے سفیر پاکستان نے بات چیت کرتے ہوئے کویت کے حالات سے آگاہ کیا اور کہا کہ کویت میں دوستانہ ماحول ہے آپ کا کویت آنا ایک خوش آئند بات ہے آپ اپنا کام خوش اسلوبی سے انجام دیں۔
یاد رہے کہ کورونا وبائی مرض کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان سے 600 کے قریب ڈاکٹر اور طبی ماہرین کویت آئیں گے جن میں سے 221 افراد پر مشتمل پہلا بیج آج کویت پہنچ چکا ہے۔
Related posts:
کویت ماہر موسمیات کی ہفتے کے آخر تک موسم گردآلود رہنے کی پیشن گوئی
کویت کے نئے ہوائی اڈے کی تکمیل کا کام زوروں سے جاری، 71 فیصد کام مکمل کر لیا گیا
کویت میں گاڑیوں کی خرید و فروخت کا نیا قانون لاگو
کویتی نوجوان نے کویت کو سرسبز بنا کر نیا روپ دے دیا، ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل
کویت میں شدید گرمی کی لہر آنے والی ہے
کویتی خاتون بچے کی لاش کے ساتھ کیا کچھ کرتی رہی سب کچھ سامنے آ گیا
کویت میں قومی دنوں کی شاندار تقریبات کا آغاز ہو گیا
کویت: تارکین وطن کوڑے دانوں سے کھانے کی اشیاء چننے پر مجبور