کویت سٹی 02 جون: روزنامہ الأنباء کی جانب سے شائع کردہ رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں آنے والا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق منگل کے روز انتہائی گرم موسم برقرار رہے گا۔ ہوا کا دباؤ جنوب مغرب سے جنوب مشرق کی جانب ہوگا جبکہ ہوا کی رفتار معتدل 15 تا 38 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی نیز چند گہرے بادل بھی نمودار ہونے کی توقع ہے۔
رات کے وقت موسم معتدل رہے گا ہوا کی رفتار اعتدال کے ساتھ 12-30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغرب سے جنوب مغرب کی طرف رہے گی۔ توقع کی جاتی ہے کہ درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ حبکہ کم از کم 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوگا۔
Related posts:
کویت: سول سروس کمیشن نے کام پر 100 فیصد حاضری کا سرکلر جاری کر دیا
کویت اور قطر میں VAT ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کرنے کی اہم خبر
دنیا کی کم عمر ترین پائلٹ خواتین کی فہرست میں کویتی خاتون بھی آ گئی
کویت میں بننے والی خلیجی ممالک کی سب سے بڑی عدالت تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی
کویت میں مقیم 60 سالہ غیرملکیوں کا معاملہ تاحال فیصلے کا منتظر
کویت وزارت داخلہ کی کوششیں رنگ لے آئیں، ٹریفک کا مسئلہ حل کر لیا گیا
کویت میں مقیم 60 سالہ غیرملکیوں پر عائد قانون تاحال برقرار
کویت میں غیرملکیوں کے لیے ہیلتھ انشورنس کی قیمت میں اضافہ