کویت اردو نیوز 11 نومبر: ام قدیر کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق کویت انسٹی ٹیوٹ برائے سائنسی تحقیق میں زلزلے کے نیشنل نیٹ ورک نے شام 5:58 بجے ام قدیر کے علاقے میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی۔
زلزلے کے جھٹکے احمدی، رومیثیہ، محبولہ اور سالمیہ کے علاقوں کے علاوہ کویت کے متعدد علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے خوف سے رہائشی عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
Related posts:
کویت کے صحراؤں میں زندگی بحال ہو گئی
امتحانات میں نقل کرنے کے انوکھے طریقے ایجاد، کویتی حکام سر پکڑ کر بیٹھ گئے
کویت ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے رمضان المبارک میں ٹریفک جام سے بچاؤ کا نیا منصوبہ تیار کر لیا
کویت: 400 سے زائد کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع
کویت میں کورونا کی چوتھی بوسٹر خوراک سے متعلق اہم خبر
کویت میں خودکشی کرنے والوں میں شادی شدہ حضرات کی تعداد سب سے زیادہ
کویت: شیشہ (حقہ) کی بحالی کے لئے کیفے مالکان کا وزارت صحت کے دفتر میں مظاہرہ
کویت: رمضان المبارک میں ریستوران و کیفوں کے کام کرنے کے اوقات کار جاری