کویت اردو نیوز 02 فروری: تین مخصوص شعبوں میں بیرون ممالک سے کارکنان کی بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
روزنامہ الانباء کے باخبر ذرائع کی رپورٹ کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت نے تین مخصوص شعبوں میں بیرون ملک سے کارکنان کی بھرتیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ان تینوں مخصوص شعبوں میں سرکاری معاہدوں ، میڈیکل سیکٹر اور تعلیم کے شعبے شامل ہیں۔ ان تینوں شعبوں کو بیرون ملک سے مزدوروں کی خدمات حاصل کرنے کی اجازت دی جائے گی اس کے علاوہ خصوصی کمیٹی لیبر مارکیٹ کی ضرورت کے لئے جو ضروری سمجھے اقدامات اٹھا سکتی ہے۔
Related posts:
کویت نئے ایئرپورٹ کی تکمیل کا کام تیزی سے جاری
کویت: وزارت داخلہ کا مجرمان کو جلد ملک بدر کرنے کی درخواست
کویت میں پاکستانیوں سمیت تمام قومیت کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری
نامعلوم سمت سے آنے والی گولی نے 3 سالہ معصوم کویتی بچے کی زندگی بدل دی
ہفتے میں 4 دن کام، کویت میں ہلچل شروع ہو گئی
کویت: ڈرفٹنگ کرتے کرتے گاڑیاں بھی ہاتھ سے گئیں
کویت: فروانیہ کے مکینوں کے لئے نئی پریشانی بن گئی
کویتی مرد سے شادی کرنے والی غیرملکی خواتین کے لئے بری خبر