کویت اردو نیوز 02 مارچ: کویت میں بھارتی سفارتخانہ نے اپنی خدمات معطل کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق "کوویڈ 19” کے خلاف صحت سے بچاؤ کے پیش نظر بھارتی سفارتخانے کی خدمات معطل کردی گئیں۔ بھارتی سفارتخانے نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے آج 2 مارچ سے جمعرات 4 مارچ تک سفارتخانے کی خدمات معطل کردیں ہیں۔
بھارتی سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا کہ "ہنگامی صورتوں کے لئے قونصلر اپنی خدمات فراہم کرتا رہے گا جبکہ قونصلر سیکشن سے ویب سائٹ [email protected] کے ذریعے رابطہ کیا جاسکتا ہے تاہم پاسپورٹ سروس کے تین مراکز خدمات فراہم کرتے رہیں گے۔
سفارتخانے نے مارچ کے مہینے میں ہونے والے تمام ایوینٹس کو آئندہ اطلاع تک دوبارہ ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Related posts:
دنیا بھر کے آلودہ شہروں کی فہرست میں کویت سٹی، لاہور، دہلی اور ممبئی سرفہرست آ گئے
کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ
کویت کی لیبر مارکیٹ غیرملکیوں کی مسلسل کمی کا شکار
کویتی ماہر موسمیات نے عوام کو موسم کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا
کویت میں بینکوں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور
کویت: کریمنل انویسٹی گیشن کی جلیب الشیوخ میں بڑی کاروائی
کویت واپس آنے کے لئے ہوٹلوں میں ادارہ جاتی قرنطین کی قیمتوں کا انکشاف
کویتی شہریوں پر سفری پابندی عائد جبکہ غیرملکی کویت سے باہر سفر کر سکتے ہیں