کویت اردو نیوز 05 اپریل: وزارت سماجی امور نے ماہ رمضان میں سرکاری اوقات کار کا سرکلر جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت سماجی امور کے سیکرٹری اطلاعات مسلم السبیعی نے رمضان کے بابرکت مہینے میں سرکاری کام کے اوقات کے بارے میں ایک انتظامی سرکلر جاری کیا ہے جس کے مطابق ماہ رمضان میں وزارت پورا ہفتہ صبح 9 بجے سے دوپہر 01:30 بجے تک سروس فراہم کی جائیں گی۔
وزارت میں کام کے اوقات کے دوران تمام صورتوں میں صحت کی ضروریات پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت کو مدنظر رکھا جائے جبکہ مجاز صحت حکام کے ذریعہ طے شدہ پابندیوں اور ہدایات کے ساتھ ساتھ کام کی ضروریات اور نوعیت کے مطابق طریقہ کار ، قواعد اور لچکدار کام کرنے والے ضوابط وضع کئے جائیں گے۔
Related posts:
کویت: نماز فجر کے دوران نمازیوں کی اشیاء چوری کرنے والے چور کو گرفتار کر لیا گیا
برسوں پہلے غیرقانونی طریقے سے کویت میں داخل ہونے والے افغان شہری پکڑے گئے
کویت وزارت داخلہ کی کوششیں رنگ لے آئیں، ٹریفک کا مسئلہ حل کر لیا گیا
کویت حکام نے واٹس ایپ ایپلی کیشن سے متعلق خبردار کردیا
کوڑا چن کر ہزاروں دینار ماہانہ کمانے والا کویتی شہری پکڑا گیا
کویت میں نئے 833 مریض، 03 اموات
کویت: کورونا ایمرجنسی ٹیم نے موسم بہار میں کیمپنگ کے لئے سفارشات کر دی
ملک بدر ہونے والے غیرملکیوں کے اکاؤنٹ بند کئے جائیں: وزارت داخلہ کویت