• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, فروری 10, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

انشورنس کمپنیوں کا بزرگ کویتی شہریوں کے لئے ٹریول انشورنس جاری کرنے سے انکار

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 14 جولائی: انشورنس کمپنیوں نے بزرگ شہریوں کے لئے ٹریول انشورنس جاری کرنے سے انکار کردیا۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

تفصیلات کے مطابق قابل اعتماد ذرائع نے روزنامہ الانباء کو خصوصی بیانات دیتے ہوئے کہا کہ "کویت مسافر” ایپلی کیشن کا 75 سال اور اس سے زیادہ عمر کے شہریوں کے سفر کی منظوری سے انکار کا کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ معاملہ انشورنس کمپنیوں کا ہے جو بزرگ شہریوں کے لئے ٹریول انشورنس جاری کرنے سے انکار کرتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ معاملہ انشورنس کمپنیوں پر منحصر ہے جن میں سے کچھ کمپنیاں بزرگوں کا بیمہ نہیں کرتی ہیں۔ "کویت مسافر” پلیٹ فارم کا انشورنس سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن

کویتی شہریوں کے بیرون ملک سفر کی شرائط کے تحت "ٹریول انشورنس” ضروری ہے بشرطیکہ وہ بیرون ملک علاج معالجے کے اخراجات کو پورا کریں۔ سفری شرائط میں کویت سے روانہ ہونے والی پروازوں میں کسی مسافر کو سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی جب تک کہ وہ "کویت مسافر” پلیٹ فارم کو فعال نہ کرلیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کرسمَس اور نئے سال کی تعطیلات، ہوائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

سفر سے قبل شہریوں کو ٹریول انشورنس بھی فراہم کرنا ہوگی اس کے علاوہ غیر ویکسین شدہ کویتی شہریوں کو سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یکم اگست سے مخصوص عمر کے گروپوں کو چھوڑ کر وہ لوگ جو ویکسی نیشن سے مشروط نہیں ہیں کیونکہ وہ صحت کی وجوہات کی بناء پر ویکسین لینے سے قاصر ہیں مثلاً بیمار اور حاملہ خواتین وہ متعلقہ پابندی سے آزاد ہیں وہ بیرون ملک سفر کرسکتے ہیں۔

Related posts:

جزوی کرفیو کے اوقات میں سڑکوں پر ٹریفک جام کی وجہ کمپنیاں ہیں: وزیر داخلہ کویت

کویت ٹاورز کو کویت کے ثقافتی رنگوں سے روشناس کر دیا گیا

کویتی شہریوں اور غیر ملکیوں سے سرکاری خدمات کے عوض لی جانے والی فیسوں کا مطالعہ

کویت میں خواتین سمیت 10 غیرملکی بھیک مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، بھاری نقدی برآمد

کویت ائیرپورٹ پر پاکستانی اور بھارتی شہری کو ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا

کویت میں اس وقت پھیلا ہوا نزلہ زکام دوسری قسم کا موسمی انفلوئنزا ہے: مقامی ماہرین

کویتی اور غیر ملکیوں سمیت کویت کی کل آبادی کے اعدادوشمار سامنے آ گئے

کویت: PACI کے اوقات کار میں تبدیلی

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021