کویت اردو نیوز 230 دسمبر: یکم جنوری سے گاڑیوں کے تکنیکی معائنے کا کام شروع کردیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق جنرل ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2021 سے تمام گورنریٹ میں تکنیکی معائنہ کرنے والا محکمہ گاڑیوں کے معائنے کے کام کا دوبارہ آغاز کرے گا۔ گاڑیوں کی انسپیکشن صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کی جائے گی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے گاڑیوں کا معائنہ معطل کردیا گیا تھا تاہم نئے سال کے ساتھ ہی انسپیکشن کا کام دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
وزارت داخلہ نے تمام شہریوں اور رہائشیوں جن کے ڈرائیونگ لائسنس مارچ 2020 سے جون 2020 کے اوائل تک ختم ہو چکے تھے بغیر گاڑیوں کے معائنےکے آن لائن تجدید کرنے کی سہولت فراہم کی تھی۔
Related posts:
کویت کے گنجان آباد علاقے جلیب الشیوخ کے رہائشیوں کا جینا محال ہو گیا
کویت: موسم گرما میں دوپہر کے وقت کام کرنے اور کروانے والوں کے خلاف سخت مہم جاری
یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کی رنگا رنگ تقریب
کویت: دوران رمضان جزوی کرفیو برقرار رہنے کے امکانات
کویت: شامی شہری نے اپنی ماں اور ایک کویتی پولیس اہلکار کو چھریوں کے وار کر کے شہید کر دیا
کویت: ویزا کی تجارت کرنے والے ایجنٹ پھر سے سر اٹھانے لگے
کویت: وزراء کونسل نے عید کے پہلے دن سے جزوی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ جاری کردیا
کویت: عیدالاضحٰی سے قبل جانوروں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا