• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, فروری 14, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سلطنت بحرین کا کیفے اور ریستوران بحال کرنے کا اعلان

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 22 جولائی: سلطنت بحرین میں کیفے اور ریسٹورنٹس کل 23 جولائی بروز جمعہ سے کھول دیئے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سلطنتِ بحرین میں کورونا وائرس کوویڈ19 سے نمٹنے کی نیشنل میڈیکل ٹیم نے اعلان کیا کہ کل بروز جمعہ سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی سطح کے مطابق "گرین لیول” میں منتقلی شروع ہوگی کیونکہ "اورنج لیول” کا دورانیہ جو یوم عرفات اور عیدالاضحٰی کے دنوں کے دوران احتیاطی طور پر اپنایا گیا تھا اب مکمل ہوچکا ہے۔ یہ بات پہلے ہی واضح کردی گئی تھی کہ کچھ مقامات ان احتیاطی تدابیر کے اعداد و شمار کے تابع نہیں ہیں اور مقامات کی نوعیت کے حساب سے صوتحال کا جائزہ لے کر ہی کورونا احتیاطی تدابیر کا اطلاق کیا جائے گا۔ بحرینی اقدامات میں

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

کچھ مخصوص شعبے کھولنا شامل ہے تاہم ان سہولیات کا فائدہ وہی افراد اٹھا سکیں گے جنہیں ویکسین کی دوسری خوراک وصول کئے 14 دن مکمل ہوچکے ہوں اس کے علاوہ وہ افراد جن کے "Conscious Society” کی ایپلی کیشن میں سبز رنگ کا نشان اجاگر ہوچکا ہو جو اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں اور 12 سال سے کم عمر بچے جو ویکسین شدہ افراد کے ساتھ آئے ہوں۔ دوبارہ کھولے جانے والے شعبے مندرجہ ذیل ہیں:

  • سینما گھر
  • انڈور جگہوں پر پروگراموں اور کانفرنسوں کا اہتمام کرنا
  • انڈور کھیلوں کے مقابلوں میں عوامی شرکت
  • کمپلیکس اور دکانیں
  • ریستوران اور کیفے
  • کھیلوں کے مراکز اور جسمانی تعلیم کے ہال
  • سوئمنگ پول
  • حجام کی دکانیں ، صالون اور مساج سنٹرز
  • دلچسپ کھیل
  • سرکاری مراکز میں داخل ہونا
  • بیرونی علاقوں میں تقریبات اور کانفرنسوں کا انعقاد
یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت میں گھریلو ملازمہ کا قتل، فلپائنی حکومت نے سخت فیصلہ کر لیا

سبز نشان کے حامل افراد کو یہ اختیار بھی حاصل ہے کہ تعلیم اور تربیت دینے والے اداروں میں تعلیم حاصل کریں جبکہ اندرونی جگہوں کے اندر معاشرتی دوری اور ماسک پہننے کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا رہیں۔

Related posts:

قطری یونیورسٹیوں نے پاکستانی طلباء کے لیے اپنے دروازے کھول دئیے

دبئی میں گاڑیوں کی جانچ کیلئے نیا لائسنسنگ سنٹر کھل گیا

بحرینی ڈرماٹالوجسٹ نے خواتین کو ہاتھوں پر کالی مہندی لگانے کے نقصانات سے خبردار کردیا

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر، واقع پر کویت کا شدید احتجاج

سعودی عرب کے باہر سے 8 لاکھ سے زائد افراد نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی رجسٹریشن کروائی

سعودی وزارت تعلیم کی غیر ملکی پرنسپلز کو برطرف کرنے کی ہدایت

قطر: حیا پلیٹ فارم بزنس اور سیاحتی ویزوں کے اجراء تک وسیع پذیر

ایپ ٹیکسی سے متعلق سعودی عرب میں نیا نظام نافذ

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021