• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, مئی 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت ائیرپورٹ پر غیرملکیوں کی آمد

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 02 اگست: گزشتہ روز غیرملکیوں کی وطن آمد کے پہلے ہی دن 51 پروازیں ریکارڈ کی گئیں۔

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ اتوار کے روز وزراء کونسل کے فیصلے اور سول ایوی ایشن کے جنرل ایڈمنسٹریشن کے سرکلر کو نئے سفری تقاضوں کے ساتھ فعال بناتے ہوئے کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے نے ملک میں لوٹنے والے غیر ملکیوں کی پہلی پروازیں موصول کی جن کے تمام مسافر کویت میں منظور شدہ ویکسین کی دو خوراکیں موصول کر کے مکمل ویکسین شدہ تھے۔ پہلے دن کئی مقامات سے رہائشیوں کی آمد دیکھی گئی خاص طور پر ترکی ، دوحہ ، دبئی ، بیروت اور لندن جہاں

آنے والی پروازوں کی کل تعداد 51 تک پہنچ گئی جبکہ کویت ایئرپورٹ کی گنجائش کے مطابق آنے والوں مسافروں کی تعداد 5 ہزار تک پہنچ گئی۔ 13 پروازوں کے ساتھ ترکی کی پروازیں سرفہرست رہیں اس کے بعد دوحہ سے 7 پروازیں ، دبئی 5 پروازوں کے ساتھ اور لندن ، بیروت ، بحرین اور اردن سے دو دو پروازیں کویت پہنچیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: غیر ملکیوں کو داخلے کی اجازت کے فیصلے میں وزٹ ویزے کا اجراء شامل نہیں ہے

اس حوالے سے متعدد رہائشیوں نے ہوائی اڈے کی آپریٹنگ ایجنسیوں کے طریقہ کار اور صحت کے طریقہ کار سے وابستگی کی تعریف کرتے ہوئے وضاحت کی کہ لندن سے آنے والے کچھ رہائشیوں کو کویت میں داخلے کے طریقہ کار مکمل کرنے پر روک دیا گیا کیونکہ وہ رجسٹرڈ نہیں تھے۔ ویکسی نیشن کی منظور شدہ خوراکیں حاصل اور وزارت صحت کی ویب سائٹ پر سرٹیفکیٹ اپلوڈ کرنے اور "بارکوڈز” کے باوجود انہیں مشکل کا سامنا کرنا یڑا کیونکہ انہوں نے وزارت صحت کی ویب سائٹ پر ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ اپلوڈ کرنے اور ملک آنے سے قبل منظوری حاصل کرنے کے حوالے سے نئی سفری تقاضوں کی خلاف ورزی کی تھی۔

آنے والوں نے نشاندہی کی کہ ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ ہیں کیونکہ ممنوعہ ممالک سے آنے والے کویت میں داخل ہونے سے پہلے ٹرانزٹ اسٹیشنوں سے گزرتے ہیں۔

Related posts:

کویت میں نئی حکومت تشکیل دے دی گئی، نئے وزراء کی فہرست جاری

کویت کی وزارت صحت نے ایک اور بوسٹر خوراک لگوانے کا کہہ دیا

کویت کسٹمز نے جادو ٹونہ کرنے والی اشیاء کی بڑی مقدار ضبط کر لی

حولی کے مثبت نتائج، فروانیہ، خیطان، جلیب اور مھبولہ بعد میں۔

کویت: وزٹ ویزا کی خلاف ورزی کرنے پر کفیل بھی ملک بدر کردیا جائے گا

کویت: ممنوعہ ممالک کی تعداد بڑھ کر 34 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس کی "دوسری لہر" کی وارننگ جاری

سستے ترین خلیجی ممالک کی فہرست میں کویت پہلے نمبر پر آگیا

کویت میں سڑکوں اور پلوں کے منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں: پبلک اتھارٹی برائے روڈز اینڈ ٹرانسپور...

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف
کویت

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی
کویت

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی
کرائم

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا
کرائم

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری
کویت

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء
کویت

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا
کویت

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری
کویت

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ
کویت

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021