کویت اردو نیوز 07 نومبر: کویت میں بھارتی سفارتخانے میں کورونا کوویڈ19 کا مثبت کیس نکل آیا۔
تفصیلات کے مطابق کویت میں بھارتی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز 6 نومبر کو ہندوستانی سفارت خانے کے آڈیٹوریم میں منعقدہ ایک تقریب میں ایک COVID-19 مثبت کیس کی اطلاع ملی ہے۔ ان تمام لوگوں کو جو اس تقریب میں شریک ہوئے یا کسی کے ساتھ رابطے میں آئے ہیں انہیں مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ COVID-19 سے متعلق تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ اس کے پیش نظر سفارت خانے سے منسلک تمام عوامی تقریبات کو اگلے اطلاع تک منسوخ کر دیا گیا ہے جبکہ سفارت خانہ عوامی خدمات کے لیے کھلا رہے گا۔
Related posts:
کویت سے دو اہم خبریں
کویت حکومت کا شناختی کارڈ (بطاقہ سسٹم) ختم کرنے پر غور
کویت: 601 نئے کورونا کیس 04 اموات کی تصدیق
ماہر موسمیات نے کویت میں بے موسمی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی
کویت: قومی ائیرلائنز نے سول ایوی ایشن کو پروازوں سے متعلق درخواست دے دی
امیر کویت، ولی عہد اور وزیراعظم کی جانب سے بھارت کو مبارکباد پیش
کویت: بینکوں نے قسطوں میں کٹوتی شروع کر دی
کویت میں صحت کی ضروریات میں نرمی پیدا کرنے کی تیاریاں