کویت سٹی 07 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 601 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 51,245 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 377)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 402 کویتی شہری
- 199 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 07 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 125 فروانیہ گورنریٹس
- 197 احمدی گورنریٹس
- 197 جہرہ گورنریٹس
- 86 حولی گورنریٹس
- 59 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 33 جابر العلی
- 32 صباح السالم
- 26 المنقف
- 24 العیون
- 20 سعد العبدللہ
- 19 الصباحیه
Related posts:
کویت: اسکول کی اشیاء مہنگے داموں بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی
غیر کویتی ملازمین کی اکثریت میڈیکل، ٹیکنیکل اور ہیلتھ سٹاف پر مشتمل ہے: وزارت صحت کویت
کویت: عیدالفطر کے دوران قبرستانوں میں جانے کی اجازت دے دی گئی
پاکستانی سے ویزا کے بدلے رشوت مانگنا کویتی ملازم کو مہنگا پڑ گیا
انگلیوں کا آپریشن کروا کر کویت میں غیرقانونی داخل ہونے والے دو بھارتی شہری گرفتار
کویت: پاکستان اور بھارت سمیت 07 ممالک کا داخلہ ممنوع
کویت میں کیسوں کی۔اپڈیٹ لسٹ
کویت نے پاکستانی ڈاکٹروں کی نوکریوں کو مستقل کنٹریکٹ میں تبدیل کر دیا