• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت میں لمبی چھٹیاں، عوام نے اپنا انتظام پہلے ہی کر لیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 21 فروری: ملک میں قومی تعطیلات منانے سے چند دن پہلے فارمز، کیمپنگ سائٹس اور شالے مکمل طور پر بک ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے چھٹیوں میں ان مقامات کے کرایوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع نے قیمتوں میں اس اضافے کی وجہ آنے والی طویل تعطیلات اور کورونا وائرس سے متعلق صحت کے ضوابط میں نرمی بالخصوص اجتماعات کی اجازت دینے کے فیصلے کو قرار دیا۔

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

ذرائع میں نے مزید کہا کہ قومی دن اور یوم آزادی سے پہلے کے دنوں میں تین دن کے لیے کیمپنگ سائٹس کرائے پر لینے کی فیس 150 دینار سے 300 دینار تک ہوتی ہے جبکہ فارموں میں پورے دن کے دورے کی قیمتیں 80 دینار سے 120 دینار تک ہوتی ہیں۔ قومی یا یوم آزادی پر قیمتوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ذرائع نے انکشاف کیا کہ کیمپنگ سائٹس کے کرایے کی فیس 180 دینار سے 350 دینار تک ہوتی ہے۔ یہ قیمتیں سائٹ کے سائز کے ساتھ ساتھ پیش کردہ خدمات اور گیمز پر منحصر ہوتی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: عید کے بعد اشیاء کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان، تاجروں کی شکایات

ذرائع نے مزید کہا کہ قومی یا آزادی کے دن پر فارموں میں پورے دن کے دورے 150 دینار سے 200 دینار تک ہوتے ہیں اور ان قیمتوں کا انحصار ان فارم ہاؤسز میں پیش کردہ سروس اور سائز کو مدنظر رکھ کر طے کی جاتی ہیں۔

یاد رہے کہ کیمپنگ کے علاوہ فارم ہاؤسز اور شالے کویت کے ساحلی علاقے خیران میں واقع ہیں جو کویت سٹی سے تقریبا 110 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔تمام کمرے ساحلی پٹی پر واقع ہیں جو مہمانوں اور چھٹیاں گزارنے کی غرض سے آنے والوں کو پرسکون سمندری نیلے پانی اور سمندر کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز کرتے ہیں۔

خیران ریزورٹ مہمانوں کی مختلف ضروریات کو پورا کرتے ہوئے تین طرح کے مکمل فرنشڈ اور مکمل طور پر لیس رہائش فراہم کرتا ہے۔

Related posts:

پاکستان کوئٹہ میں دہشت گردی بم دھماکے پر امیر کویت کا صدر پاکستان کے ساتھ اظہار تعزیت

کویت میونسپلٹی نے بالکونی میں کپڑے سکھانے والوں کو خبردار کردیا، خلاف ورزی پر 500 دینار جرمانہ عائد ...

کویت: 14 دن قرنطین کی مدت برقرار رکھنے کا فیصلہ

کویت کا فیملی ویزا، پاکستان سمیت 6 ممنوعہ ممالک کے متعلق وضاحت سامنے آ گئی

تین سال کی بندش کے بعد کویت کی سب سے بڑی مسجد میں رونقیں بحال ہو گئیں

کویتی ماہر فلکیات نے ملک میں سردی کی شدید لہر آنے کی پیشنگوئی کر دی

باہر سے کویتی اقامہ لگوانے اور لگانے والوں پر حکام کی کڑی نظر

آتش بازی مظاہرے کے پیش نظر کویت کی وزارت داخلہ نے اہم اعلان کردیا

مزید خبریں

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف
کویت

کویت: بخور کی کاشت اور قیمت کے بارے ہوشربا انکشاف

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی
کویت

کویت: نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور فیس بڑھا دی گئی

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی
کرائم

کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا
کرائم

معروف کویتی تاجر اربوں روپے سمگل کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر پکڑا گیا

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری
کویت

تیل کی ایکسپورٹ کرنے والے بڑے ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء
کویت

کویت: 4 لاکھ افراد کے فنگر پرنٹنگ تاحال زیر التواء

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا
کویت

کویت ایئرویز نے مسافروں کے لئے شاندار سروس کا اعلان کردیا

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری
کویت

کویت: فطرانہ سے متعلق حکام کا اہم بیان جاری

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ
کویت

بغیر ایڈوانس بکنگ بائیو میٹرکس نہیں ہوں گے: کویت وزارت داخلہ

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021