کویت اردو نیوز 03 جون: کویت کے پبلک فائر سروس کے شعبہ تعلقات عامہ اور میڈیا نے بتایا کہ گزشتہ روز جمعہ کی صبح انجافہ ساحل پر ایک المناک حادثے میں تین بچے ڈوب گئے۔
تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے وضاحت کی کہ سینٹرل آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کو ایک رپورٹ موصول ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ تین شہری بچے لاپتہ ہیں جو انجافہ (سلویٰ) ساحل سمندر پر کھیل رہے تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بچوں میں ایک 7 سالہ لڑکا، ایک 10 سالہ لڑکی اور ایک 12 سالہ لڑکی جو کہ تینوں آپس میں بھائی بہن شامل ہیں۔ سالمیہ سنٹر سے فائر اینڈ میرین ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کی کشتیوں کو ہدایت کی گئی جس پر متعلقہ فورس نے اپنی
إلى جنات الخلد.. طيوراً في الجنة
• القبس التي آلمها مصاب العائلة الكويتية التي فقدت 3 من أطفالها غرقاً في #شاطئ_أنجفة تتقدم بخالص التعازي pic.twitter.com/yXroBPcpau
— القبس (@alqabas) June 3, 2022
کاروائی کا آغاز کیا جس کے نتیجے میں انہیں ڈوبنے کر جاں بحق ہونے والے تینوں بچوں کی لاشیں ملیں جن کو صورت فرانزک شواہد لینے والوں کے حوالے کر دیا گیا۔