کویت سٹی 30 جولائی: کویت نے پاکستان اور بھارت سمیت ان 07 ممالک کی نشاندہی کی جہاں سے ملک میں داخلہ ممنوع ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کمیونیکیشن سینٹر نے جمعرات کو صبح 03:29 بجے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعہ اعلان کیا کہ وزراء کونسل کے فیصلے کے مطابق مندرجہ ذیل 07 ممالک سے آنے والے باشندوں کے علاوہ شہریوں اور رہائشیوں کو ریاست کویت میں داخل ہونے اور جانے کی اجازت ہے۔
ان ممالک میں بنگلہ دیش ، فلپائن ، بھارت ، سری لنکا ، پاکستان ، ایران اور نیپال شامل ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: ٹیکسی حضرات کے لیے نئی مشکل
انتظامیہ نے تمام مسافروں سے مطالبہ کیا کہ وہ ہوائی اڈے میں داخلے اور روانگی کے عمل کو آسان بنانے کے لئے صحت کے تمام طریقہ کار اور ہدایات پر عمل کریں تاکہ تمام طریقہ کار کو با آسانی مکمل کیا جا سکے۔
Related posts:
یورپ ممالک میں کوویڈ19 کی صورتحال تشویشناک، 7 لاکھ اموات کا خدشہ
مسجد اقصٰی پر اسرائیلی وزیر کا دھاوا، کویت کی سخت مذمت
مجرموں سے نمٹنے کے لئے کویت پولیس کو مرچ والا نیا ہتھیار مل گیا
کویت: 70,000 تارکین وطن کے اقامے نہیں لگیں گے
کویت: شاپنگ مال کے اندر جھگڑے میں ملوث 10 مصرخ شہریوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری
کویت: بائیو میٹرک فنگر پرنٹس نہ کروانے سے کیا کیا مشکلات ہو سکتی ہیں؟
کویت نے 120000 افراد کو بلیک لسٹ کر دیا
کویت میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ