• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, نومبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: کمپنیاں تنخواہ کا سرٹیفکیٹ پیش کیے بغیر ملازمین کے اقامہ کی تجدید کرسکتی ہیں

Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 17 جولائی: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کمپنیاں تنخواہ کا سرٹیفکیٹ پیش کیے بغیر ملازمین کے اقامہ کی تجدید کرسکتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت نے بتایا ہے کہ آجر / کمپنی کی فائلوں میں اندراج شدہ ملازمین کے لئے تنخواہ کا سرٹیفکیٹ پیش کیے بغیر ورک پرمٹ کی تجدید جائز ہے۔

اتھارٹی کے جنرل منیجر احمد الموسیٰ نے کویت کے مقامی خبر رساں ادارے کویت نیوز ایجنسی (کونا) کو بتایا کہ یہ بات سماجی امور کی وزیر اور اقتصادی امور کی وزیر مملکت مریم العقیل کی ہدایت پر آجروں کی سہولت کے لیے کام کے اجازت نامے کی تجدید کے متعلق لین دین کو مکمل کرنے میں آسانیاں فراہم کرنے کے لئے کی گئی ہے۔

الموسیٰ نے مزید کہا کہ کمپنی فائلوں میں رجسٹرڈ ملازمین کے ورک پرمٹ کی تنخواہ کا سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی ضرورت کے بغیر تجدید کی درخواستیں جمع کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

یہ خبر بھی پڑھیں: ائیر لائنز کویت ائیر پورٹ کی منظوری کی منتظر

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: بوسٹر خوراک کے وصول کنندگان کو لازمی قرنطینہ سے مستثنیٰ کرنے کی درخواست

انہوں نے وزیر مریم العقیل کی انتھک محنت، مستقل کوششوں اور لیبر مارکیٹ میں کورونا وائرس وبائی امراض کے پھیلاؤ کے اثرات کو کم کرنے کے لئے شکریہ ادا کیا۔

Related posts:

16,000 غیر ملکیوں کے انجینئرنگ اور اکاؤنٹنگ سرٹیفکیٹس کی جانچ پڑتال جاری ہے

کویت: ٹیکسی حضرات کو نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

کویت ائیر پورٹ پر پی سی آر ٹیسٹ وزارت صحت کی جانب سے جاری رہے گا

سعودی عرب کے قومی دن پر امیر کویت و ولی عہد کی سعودی حکام کو مبارکباد

06 ماہ سے زائد کویت سے باہر رہنے والوں کے لئے اہم خبر

کویتی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ، نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

کویت: موٹرسائیکل پر ڈیلیوری کرنے والوں پر پابندی عائد

کویت میں اپنا اقامہ خود لگانے والوں کے لیے اہم خبر

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تبصرے 1

  1. بادشاہ خيل says:
    5 سال پہلے

    اسلام علیکم ۔ہم وہ پاکستانی جو کرونا کے وجہ سے کویت واپس جانے سے قاصر و متاثر ہوئے ہیں کیا ان کے کے لیے پاکستان یا کویت سے کوئی مالی امداد کا کوئی پیکج ہے ؟
    نہ ہم کو کویت ( کمپنی ) کی طرف سے تنخوا جار ی رہا اور نہ پاکستان حکومت کی طرف سے کوئی مالی امداد ہوئی۔ نہ کوئی رمضان پیکج اور نہ عید پیکج ۔
    ہمارا تو وہی گزارا تھا جو باہر کماتے تھے لیکن ابهي قرض لیتے رہتے ہیں اور مشکل سے دو چار ہیں ۔
    ان تمام پاکستانیوں کے لئے جو کرونا کی وجہ سے کویت واپس جانے سے متاثر ہوئے ہے حکومت پاکستان اور حکومت کویت سے مالی امداد کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ اپنے مشکل لمحات کو سمبل سکے

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021