کویت اردو نیوز 15 مئی: کویت وزارت داخلہ کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پورٹس نے کریمنل ایویڈینس ڈیپارٹمنٹ اور انفارمیشن سسٹمز کے تعاون سے ہوائی، زمینی اور سمندری سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے کویت آنے والے تمام افراد کے فنگر پرنٹ لینے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔
باخبر سیکیورٹی ذرائع نے روزنامہ الجریدہ کو بتایا کہ کریمنل ایویڈینس ڈیپارٹمنٹ نے تمام سرحدی گزرگاہوں پر خودکار فنگر پرنٹ ڈیوائسز کی تنصیب مکمل کر لی ہے، جبکہ انفارمیشن سسٹم ڈیپارٹمنٹ نے ان آلات کو وزارت داخلہ کے انفارمیشن سسٹم سینٹر سے منسلک کرنے میں مدد کی ہے، اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ تمام مسافروں کو ملک میں پہنچنے پر فنگر پرنٹ کے فیصلے کی پاسداری کرنا ہو گی۔
Related posts:
کویت: کرونا کیسوں میں کمی، فروانیہ اسپتال میں تین کرونا وارڈز بند کردیئے گئے
کویت: عیدالفطر سے پہلے نئے نوٹ جاری کرنے کے احکامات جاری
کویت میں ریزیڈنسی منتقلی کے لئے نئی شرائط عائد
شوائیخ بیچ سے متعلق کویتی شہریوں و رہائشیوں کا اہم مطالبہ
کویت: ماہ رمضان میں بھی جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ اگلے ہفتے متوقع
کویت میونسپلٹی سے مزید غیرملکیوں کو نوکریوں سے برطرف کرنے کی تیاری
کویت میں انجینئرنگ سے منسلک 71 پیشوں کے دوبارہ ٹیسٹ اور انٹرویو لینے کا انکشاف
کویت وزراء کونسل کی جانب سے کئے گئے تازہ ترین فیصلوں کی تفصیلات