جمعہ, فروری 3, 2023
  • Login
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

کویت کی پبلک ٹرانسپورٹ KPTC کا اپنے نیٹ ورک میں جدت کی تیاری شروع

Hamayun by Hamayun
in کویت, کویت سٹی
Reading Time: 1 min read
A A
0
کویت کی پبلک ٹرانسپورٹ KPTC کا اپنے نیٹ ورک میں جدت کی تیاری شروع
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 22 جنوری: کویت پبلک ٹرانسپورٹ کمپنی (KPTC) کے سی ای او انجینئر منصور السعد نے ایک نئی حکمت عملی کے ذریعے پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے نظام میں ایک جامع تبدیلی کا اعلان کیا۔

میونسپل کونسل میں KPTC کی جانب سے انجینئر السعد متعدد میونسپل کونسل ممبران کی موجودگی میں اپنے مستقبل کے اسٹریٹجک منصوبوں کے بارے میں

ایک حالیہ پریزنٹیشن کے دوران کویت کے تمام علاقوں کو آپس میں جوڑنے کے لیے نیٹ ورک کی توسیع پر روشنی ڈالی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگلے پانچ سال کی مدت میں ایک مختلف نظام ہوگا۔

مزیدخبریں

کویت: ریگستان سے ریت چوری کرنے کے جرم میں 3 ٹرک ڈرائیور گرفتار

نامعلوم سمت سے آنے والی گولی نے 3 سالہ معصوم کویتی بچے کی زندگی بدل دی

کویت کا اردن سے نیا نرسنگ سٹاف لانے کی فیصلہ

انہوں نے وضاحت کی کہ ٹرانسپورٹیشن نیٹ ورک کے لیے ایک الیکٹرانک ایپلی کیشن جلد ہی جاری کی جائے گی۔ یہ راستوں کے لحاظ سے نقل و حمل کے بارے میں درست تفصیلات اور بس کے شیڈول کو براہ راست انداز میں دکھائے گی جبکہ اس میں ٹکٹوں کی بکنگ کی سروس بھی شامل ہو گی۔

فی الحال صرف 25 راستے دستیاب ہیں جبکہ یہ موجودہ راستے مسافروں کو ان کی منزلوں تک پہنچانے میں کافی وقت لیتے ہیں لیکن 20 نئے راستے شامل کیے جائیں گے۔ “فیڈر” نامی نیا نظام رہائشی علاقوں میں کام کرے گا۔

مستقبل کی حکمت عملی میں میٹرو کو شامل کرنے کے امکان کے بارے میں انجینئر السعد نے کہا کہ کمپنی نقل و حمل کے شعبے میں 1962 سے کام کر رہی ہے لیکن اسے میٹرو یا ٹرین کا منصوبہ نہیں دیا گیا اور نہ ہی اسے اس کے دائرہ اختیار میں نہیں رکھا گیا۔

انجینئر السعد نے نمایاں ترین منصوبوں پر روشنی ڈالی جس میں ٹرک سٹی پراجیکٹ، پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کے لیے BRT روٹس اور سمارٹ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے علاوہ الیکٹرک بسوں کے لیے خصوصی روٹس کا آغاز شامل ہیں۔

دریں اثناء میونسپل کونسل کے سربراہ عبداللہ المحری نے کہا کہ علاقوں میں بسوں کی موجودگی کی روشنی میں ٹریفک کی بھیڑ کے مسئلے کا حل تلاش کرنا ہوگا۔

انہوں نے خاص طور پر کیپٹل گورنریٹ اور دیگر گورنریٹس میں ایک شاندار اور طویل مدتی منصوبہ ترتیب دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

انہوں نے اشارہ کیا کہ کویت میں سیاحت کے لیے مختص کوئی ٹرانسپورٹ نہیں ہے جس کی وجہ سے اس معاملے پر بات چیت کے لیے کویت میونسپلٹی کے سٹرکچرل پلان ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ بات چیت اور ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔ المحری نے مختلف گورنریٹس میں بس اسٹاپ کے طور پر سائٹس فراہم کرنے کی ضرورت پر اصرار کیا۔

Tags: Kptc
ShareTweetSend
Hamayun

Hamayun

Related Posts

کویت: ریگستان سے ریت چوری کرنے کے جرم میں 3 ٹرک ڈرائیور گرفتار

کویت: ریگستان سے ریت چوری کرنے کے جرم میں 3 ٹرک ڈرائیور گرفتار

7 گھنٹے ago

کویت اردو نیوز 03 فروری: کویت کے پہلے نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ اور قائم مقام وزیر دفاع شیخ طلال الخالد...

نامعلوم سمت سے آنے والی گولی نے 3 سالہ معصوم کویتی بچے کی زندگی بدل دی

نامعلوم سمت سے آنے والی گولی نے 3 سالہ معصوم کویتی بچے کی زندگی بدل دی

1 دن ago

کویت اردو نیوز 02 فروری: کویت میں ابن سینا اسپتال کے نیورو سرجن ڈاکٹر حماد جبر العنیزی، جنہوں نے تین...

کویت کا اردن سے نیا نرسنگ سٹاف لانے کی فیصلہ

کویت کا اردن سے نیا نرسنگ سٹاف لانے کی فیصلہ

1 دن ago

کویت اردو نیوز 02 فروری: کویتی وزارت صحت میں نرسنگ سروسز ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر، ڈاکٹر ایمان العوادی نے، وزارت کی...

کویت کے قومی دنوں کی تقریبات کا باضابطہ آغاز کردیا گیا

کویت کے قومی دنوں کی تقریبات کا باضابطہ آغاز کردیا گیا

1 دن ago

کویت اردو نیوز 02 فروری: کویتی پرچم کشائی کی تقریب بدھ کے روز بیان پیلس میں امیر شیخ نواف الاحمد...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

No Content Available

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

فروری 3, 2023
کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا
دلچسپ و عجیب

کویت اردو نیوز 03 فروری: مشکلات ایک سے 500 ہو گئیں جب ایک 17 سالہ بھارتی شرمیلا شنکر نامی نوجوان...

Read more

ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا

فروری 3, 2023
ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا
دلچسپ و عجیب

کویت اردو نیوز 03 فروری: امریکہ بھر میں سپلائی میں کمی کی وجہ سے انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافے...

Read more

کویت: ریگستان سے ریت چوری کرنے کے جرم میں 3 ٹرک ڈرائیور گرفتار

فروری 3, 2023
کویت: ریگستان سے ریت چوری کرنے کے جرم میں 3 ٹرک ڈرائیور گرفتار
کرائم

کویت اردو نیوز 03 فروری: کویت کے پہلے نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ اور قائم مقام وزیر دفاع شیخ طلال الخالد...

Read more

شوہر اور 6 بچوں کا انتقال، زندہ بچ جانے والی سعودی خاتون تاحال واقعہ سے لاعلم

فروری 2, 2023
شوہر اور 6 بچوں کا انتقال، زندہ بچ جانے والی سعودی خاتون تاحال واقعہ سے لاعلم
دنیا

کویت اردو نیوز 02 فروری: شمالی سعودی عرب میں ہیٹر میں آتش گیر مادے کے استعمال سے لگنے والی آگ...

Read more
Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

فروری 3, 2023
ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا

ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا

فروری 3, 2023
دبئی ایئرپورٹ نے مسافروں کے لیے 24 گھنٹے کا نیا گیمنگ لاؤنج کھول دیا

دبئی ایئرپورٹ نے مسافروں کے لیے 24 گھنٹے کا نیا گیمنگ لاؤنج کھول دیا

دسمبر 28, 2022

کویت اردو نیوز 28دسمبر: گیم اسپیس میں خوش آمدید، دبئی ایئرپورٹ پر اوبر-کول گیمنگ لاؤنج جو گزشتہ ماہ کھلا ہے،یہ...

دبئی کا یہ بازار موسم سرما میں نہایت موزوں ڈیلز آفر کر رہا ہے

دبئی کا یہ بازار موسم سرما میں نہایت موزوں ڈیلز آفر کر رہا ہے

دسمبر 17, 2022

کویت اردو نیوز 17دسمبر: شہر بھر کے درجہ حرارت میں موسم سرما کی ترتیب کے ساتھ مسلسل گرتا جا رہا...

  • About Us
  • Contact Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • دنیا
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • متفرق

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist