• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, جنوری 22, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت وزراء کی کونسل کی جانب سے وزارتی اور کورونا ایمرجنسی کمیٹی کی رپورٹس کا مطالعہ

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 07 جون: کویت وزراء کی کونسل کی جانب سے وزارتی اور کورونا ایمرجنسی کمیٹی کی رپورٹس کا مطالعہ کیا گیا۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

تفصیلات کے مطابق اپنے باقاعدہ اجلاس میں وزراء کونسل نے کورونا ایمرجنسی کمیٹی سمیت وزارتی کمیٹیوں کے ذریعہ پیش کردہ رپورٹس کا مطالعہ کیا تاکہ انسداد کورونا وائرس ویکسین کی پہلی خوراک لینے والے شہریوں اور غیر ملکیوں کی ویکسی نیشن مکمل کرنے کے لئے ضروری انتظامات مکمل کئے جاسکیں نیز قومی ویکسی نیشن پروگرام میں اندراج کی حوصلہ افزائی بھی کی کیونکہ اتنے خطرناک وائرس سے بچنے کے لئے انتہائی ضروری اقدامات لازمی ہیں۔

وزیر صحت ڈاکٹر باسل الصباح نے اپنا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی تغیر پزیر وائرس 60 سے زیادہ ممالک میں پھیل رہا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں پھیل جائے گا لہٰذا ویکسین لازمی اور اہم عمل ہے جس سے نئے سال سے قبل وائرس سے چھٹکارا حاصل کرنے اور تغیر پذیر وائرس سے مقابلہ کرنے میں مدد حاصل ہوگی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  نشے کی علت سے کویتی نوجوانوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

ہوائی اڈے کو کھولنے کے دوبارہ آغاز کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ذرائع نے جواب دیا کہ اس اقدام میں انتظامات اور طریقہ کار کی ضرورت ہے جس میں ابتدائی طور پر غیرملکیوں کو اس زمرے میں داخل کرنے کی اجازت شامل ہوسکتی ہے جس پر کورونا ایمرجنسی کمیٹی نے ملک میں داخلے پر اتفاق کیا تھا۔ ذرائع نے اشارہ کیا کہ متوقع پہلے مرحلے میں جو اس وقت کمیٹی اور وزارت صحت و داخلہ کے مابین ترتیب دیا جارہا ہے۔ دوسرے گروپس کو بھی کام کی ضرورت کے مطابق معمول کی واپسی کی تیاری میں ملک میں داخل ہونے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔

ذرائع نے اشارہ کیا کہ ان انتظامات کو عملی جامہ وزراء کونسل کی منظوری کے بعد عملی جامہ پہنایا جاسکتا ہے تاکہ یہ موجودہ منظور شدہ میکانزم کے ساتھ کام کرے جس کے مطابق ملک میں منظور شدہ ویکسینوں میں سے کوئی ایک ویکسین وصول کرنا اور کویت آمد سے قبل کسی تیسرے ملک میں 14 دن کا قیام کرنا جبکہ ادارہ جاتی قرنطین کو برقرار رکھتے ہوئے پی سی آر ٹیسٹ کروانا شامل ہے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ جائز رہائشی اقامہ رکھنے والے افراد کو داخلے کی اجازت بھی زیرغور ہے جبکہ خاص طور پر وزارت صحت ، معاشرتی قوت مدافعت حاصل کرنے کے لئے وزیر صحت ڈاکٹر باسل الصباح کی نگرانی میں ایک بہترین انتظام پر کام کررہی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: امیر کویت کے ساتھ خلیجی ممالک کے سربراہان کی تعزیتی ویڈیو

کورونا ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس کے دوران ذرائع نے وزارتوں اور فیلڈ فالو اپ باڈیز کے ذریعہ پیش کردہ کچھ رپورٹوں اور دعووں پر غور کیا جن میں کمپلیکس ، ریستورانٹس اور کیفیز اوقات کار کی مدت کو دو گھنٹے تک بڑھا کر 10 بجے تک جاری رکھنے کا مطالبہ بھی شامل تھا البتہ ریستورانوں، کیفوں اور تجارتی سرگرمیوں کے اوقاف کار میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور پہلے کی طرح شام 8 بجے تمام سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ شیشہ(حقہ) کیفوں پر تا حکم ثانی پابندی عائد رہے گی۔

کورونا ایمرجنسی کمیٹی نے وزارت تعلیم اور خصوصی تعلیم اور ثقافتی اداروں میں کام کرنے والے بیرون ملک پھنسے ہوئے اساتذہ ، مساجد کے امام ، آئل کمپنیوں کے کارکنان ، "فتویٰ اور قانون سازی” کے مشیر ، گھریلو ملازمین ، ڈاکٹروں ، سفیروں اور ان کے اہل خانہ کی وطن واپسی کی منظوری بھی دی ہے۔

Related posts:

کویت: نائب وزیراعظم کا فائر فورس آپریشنز روم کا دورہ

کویت کی معروف عمارت لبریشن ٹاور میں 8 ہزار زائرین کی آمد

کویت میں عالمی شہرت یافتہ تفریحی پراجیکٹ ونٹر ونڈر لینڈ کا آغاز ہو گیا

کویت کے لیے ہوائی ٹکٹوں کا ریکارڈ قیمتوں تک پہنچنے کا امکان

کویت: خطرہ ابھی بھی ہمارے پیچھے ہے، جنوری فیصلہ کن مہینہ ہو گا

کویت میں 15 لاکھ اضافی ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے جانے کا انکشاف

کویت: حادثے میں جاں بحق ہونے والے بھارتی شہری کا سراغ ایک ماہ بعد جا کر ملا

کویت: وزیراعظم پاکستان عمران سے ملاقات کے بعد وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد الناصر نے بھی خود کو قرنطین ...

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021