• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دعا قبول نہ ہونے کی وجوہات

Share on FacebookShare on Twitter

کسی شخص نے امیر المومنین علی ؓ کے سامنے دعا قبول نہ ھونے کی شکایت کرتے ہوئے عرض کی: یا امیرالمؤمنین!جبکہ خداوندعالم قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا لیکن

اس کے باوجود کیا وجہ ہے کہ ہم ہر چند دعا کرتے ہیں لیکن ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں؟ امیرالمؤمنین نے اس کے جواب میں ارشاد فرمایا: إنَّ قُلُوبَکُم خَانَ بِثَمانِ خِصَالِ تمہارے دل و دماغ نے آٹھ چیزوں میں خیانت کی ہے، ( جس کی وجہ سے تمہاری دعا قبول نہیں ہوتی):

1. تم نے خدا کو پہچان کر کا حق معرفت ادا نہیں کیا، اس لئے تمہاری معرفت نے تمھیں کوئی فائدہ نھیں پہنچایا۔

مزید خبریں

اگر صدقہ فطر نماز عید سے پہلے ادا نہ کیا جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

عذر کی وجہ سے اعتکاف نہ کرنا گناہ نہیں

اعتکاف میں بات چیت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

افواج پاکستان کےساتھ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا خطاب

2. تم اس کے بھیجے ہوئے پیغمبر پر ایمان تو لے آئے ہو لیکن اس رسول کی سنت کی عملی طور پر مخالفت پر مخالفت کرتے ہو، ایسے میں تمہارے ایمان کا کیا فائدہ ہے؟

3. تم اس کی کتاب کو تو پڑھتے ہومگر اس پر عمل نہیں کرتے، زبانی طور پر تو کہتے ہو کہ ہم نے سنا اور اطاعت کی، لیکن عملی میدان میں اس کی مخالفت کرتے رھتے ہو!

یہ خبر بھی پڑھیں:  متحدہ عرب امارات: کیا ویزا پر درج ملازمت کا عہدہ میرے اصل عہدہ سے مختلف ہو سکتا ہے؟

4. تم کہتے ہو کہ ہم خدا کے عذاب سے ڈرتے ہیں لیکن اس کے باوجود اس کی نافرمانی کی طرف قدم بڑھاتے ہو اور اس کے عذاب سے نزدیک ہوتے رہتے ہو۔

5. تم کہتے ہو کہ ہم جنت کے مشتاق ہیں حالانکہ تم ہمیشہ ایسے کام کرتے ہو جو تمھیں اس سے دور لے جاتے ہیں۔

6. نعمتِ خدا سے فائدہ اٹھاتے ہو لیکن اس کے شکر کا حق ادا نہیں کرتے!

7. اس نے تمہیں حکم دیا ہے کہ شیطان سے دشمنی رکھو (اور تم اس سے دوستی کا نقشہ بناتے رہتے ہو) تم شیطان سے دشمنی کا دعویٰ تو کرتے ہو لیکن عملی طور پر اس کی مخالفت نھیں کرتے۔

8. تم نے لوگوں کے عیوب کو اپنا نصب العین بنا رکھا ہے اور اپنے عیوب کو مڑکر بھی نہیں دیکھتے۔

ان حالات میں تم کیسے امید رکھتے ہو کہ تمہاری دعا قبول ہو جبکہ تم نے خود اس کی قبولیت کے دروازے بند کر دئیے ہیں، تقویٰ و پرہیزگاری اختیار کرو، اپنے اعمال کی اصلاح کرو، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرو تاکہ تمہاری دعا قبول ہوسکے۔

Related posts:

آبادی کی شرح کے لحاظ سے 2023 تک بھارت چین کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا: رپورٹ

ماہ شعبان اور شب برات کی فضیلت

موسم گرما میں جلد کی حفاظت کیسے کی جائے؟ مفید معلومات

پہلی بار کتنے مسلمانوں نے اور کس کی امات میں حج کا فریضہ ادا کیا؟

بیگم سفیر پاکستان، کویت مسز عنبرین مصطفٰی سے بطور صدر انٹرنیشنل ویمن گروپ خصوصی انٹرویو

وہ 17 اعمال جن سے رزق بارش کی طرح برستا ہے

اولاد کی اچھی تربیت کیسے کرنی چاہیے جس سے دنیا و آخرت دونوں سنور جائیں

کورونا کے بعد مسقبل میں ہوائی سفر کیسے ہوا کریں گے؟

مزید خبریں

اگر صدقہ فطر نماز عید سے پہلے ادا نہ کیا جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
کالمز

اگر صدقہ فطر نماز عید سے پہلے ادا نہ کیا جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

عذر کی وجہ سے اعتکاف نہ کرنا گناہ نہیں
کالمز

عذر کی وجہ سے اعتکاف نہ کرنا گناہ نہیں

اعتکاف میں بات چیت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
کالمز

اعتکاف میں بات چیت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

افواج پاکستان کےساتھ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا خطاب
کالمز

افواج پاکستان کےساتھ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا خطاب

ماہ صفر میں پائی جانے والی غلط فہمیاں اور صحیح حقائق 
کالمز

ماہ صفر میں پائی جانے والی غلط فہمیاں اور صحیح حقائق 

پاکستان کی 76ویں سالگرہ! خدارا اس ملک کے حال پر رحم فرمائیں
کالمز

پاکستان کی 76ویں سالگرہ! خدارا اس ملک کے حال پر رحم فرمائیں

خلیجی ممالک میں رائج کفالہ سسٹم کیا اور یہ کس لئے بنایا گیا تھا؟
کالمز

خلیجی ممالک میں رائج کفالہ سسٹم کیا اور یہ کس لئے بنایا گیا تھا؟

کویت پر کئے جانے والے عراقی حملے کو آج 33 برس بیت گئے
کالمز

کویت پر کئے جانے والے عراقی حملے کو آج 33 برس بیت گئے

خلفائے راشدینؓ اور سیدنا امیر معاویہؓ کے دور خلافت میں سیدنا حسین ؓ کا مثالی کردار و صفات 
کالمز

خلفائے راشدینؓ اور سیدنا امیر معاویہؓ کے دور خلافت میں سیدنا حسین ؓ کا مثالی کردار و صفات 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021