کویت سٹی 08 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 472 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 71,199 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 474)
شفایابی کے 476 کیس (62,806)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 320 کویتی شہری
- 152 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 07 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 96 فروانیہ گورنریٹس
- 104 احمدی گورنریٹس
- 112 جہرہ گورنریٹس
- 73 حولی گورنریٹس
- 87 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: ایک ہی خاندان کے 06 افراد بیروزگاری کی وجہ سے ملک بدر کر دئیے گئے
بھارتی شخص نے ایک ہی خاندان کے تین کویتی شہریوں کو قتل کر دیا
کویت: رمضان المبارک کی آمد، وزارت اوقاف نے تمام تیاریاں مکمل ہونے کی تصدیق کردی
کویت میں مختلف قومیتوں کی کتنی تعداد ہے، اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے
کویتی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ، نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
کویت ائیرپورٹ پر ٹریفک جرمانوں کی عدم ادائیگی، متعدد غیرملکیوں کو سفر سے روک دیا گیا
کویت میں مقیم 60 سالہ افراد کے اقامے تجدید سے متعلق مثبت فیصلے کی امید
جعلی ڈگریاں رکھنے والے 142 کویتی سرکاری ملازمین پکڑے گئے