کویت اردو نیوز، 30 اپریل: سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی فوٹو گرافر عبدالرحمن السھلی نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
سعودی فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ عصر کی نماز ادا کرتے ہوئے زائرین کی تصویر بنائی جس میں نمازی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند نظر آرہے ہیں۔
تمام عمرہ زائرین سجدے کی حالت میں اور احرام میں ہیں۔
صارفین نے اس دلکش منظر پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "سجدے کے دوران عمرہ زائرین بکھرے ہوئے سفید موتیوں کی مانند لگ رہے ہیں”۔
Related posts:
یو اے ای نے شہریوں اور رہائشیوں کو 5,000 درہم جرمانے سے خبردار کر دیا
ایمریٹس ایئرلائن کا سعودی کیلئے اضافی حج پروازیں چلانے کا اعلان
سعودی عرب سمیت کئی ممالک کےشہریوں کوکرغزستان میں 60 دن کےقیام کیلیے ویزا سےاستثنیٰ
سعودی میں بنا پرمٹ رہائش پذیر افراد پر حج سے قبل مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد
متحدہ عرب امارات میں بھی انفرادی انکم ٹیکس نہ لینے کا اعلان
عمان: دوپہر کے وقفے کے اصول کو سنجیدگی سے لیں، کمپنیوں کا الرٹ جاری
متحدہ عرب امارات کی نئی ہاؤسنگ پالیسی
حج 2023 کی تیاریاں شروع، غلاف کعبہ کو اونچا کردیا گیا