کویت سٹی 12 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 717 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 73,785 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 489)
شفایابی کے 692 کیس (کل 65,451)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 470 کویتی شہری
- 247 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 154 فروانیہ گورنریٹس
- 187 احمدی گورنریٹس
- 122 جہرہ گورنریٹس
- 154 حولی گورنریٹس
- 100 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مکمل کرفیو کے نفاذ کی تجویز وزراء کونسل کی میز پر موجود ہے
17 سالہ کویتی لڑکے کے ہاتھوں قتل ہونے والی حاملہ گھریلو ملازمہ کی باقیات فلپائن کے لئے روانہ
کویت: 32 ممالک کی بندش سے کویت کو نقصان
کویت: شوائخ انڈسٹریل ایریا میں لاوارث گاڑیوں اور گیراجوں کے خلاف سخت کاروائی
کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
کویت: گاڑیوں کا رنگ تبدیل کرنے کی شرائط طے پا گئیں
کویت: تارکین وطن اور شہریوں کا مفت کورونا ٹیسٹ کرنے کا اعلان
ممنوعہ ممالک سے کویت آنے والے غیرملکیوں کو تیسرے ملک 14 دن گزارنے سے استثنی دے دی گئی