کویت سٹی 12 اگست: ایئر پورٹ پر کمرشل پروازوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کمرشل پروازوں کی بحالی کے لئے سپریم کمیٹی کا اپنا چھٹا اجلاس مجلس اجلاس کے ذریعہ ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ایوی ایشن شیخ سلمان الحمود کی زیرصدارت ہوا جس میں متعدد عہدیدار و متعلقہ حکام نے شرکت کی اور کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر کمرشل پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے کے طریقہ کار کے جامع جائزہ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر کوویڈ 19 بحران اور آپریٹنگ پلان پر عمل درآمد کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔
Related posts:
کویت: سول سروس کمیشن کا اضافی سالانہ چھٹیوں کو ضبط کرنے کا فیصلہ جاری
کویت سکیورٹی فورسز کو کسی قسم کی نرمی نہ برتنے کی ہدایت جاری
کویت میں ملکی اور غیرملکی اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان
کویت میں الیکٹرک گاڑیاں چلانے کے لئے کوششیں شروع کر دی گئیں
کویت نے پاکستان اور بھارت سمیت 5 ممالک کی براہ راست پروازیں منسوخ کردیں
کویت میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ ڈکیتی کی واردات
کویت: معمول کی زندگی میں واپسی کے چوتھے مرحلے میں تاخیر یا ترمیم متوقع
کویت: نامزد جگہوں کے علاوہ باربی کیو کرنے پر 2 ہزار دینار جرمانے کی سزا کا اعلان