• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, نومبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 06 فروری: (محمد عرفان شفیق) سفارت خانہ پاکستان، کویت میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے خصوصی تقریب منعقد کی گئ جس میں کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

سفیر پاکستان ملک محمد فاروق نے تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کی سفارتی و اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، صدر اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔

5 فروری کو دنیا بھر میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا، اس ضمن میں سفارت خانہ پاکستان ،کویت میں بھی ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں خواتین سمیت کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تقریب کی کمپیئر نگ کے فرائض سفارت خانہ پاکستان کی تھرڈ سیکرٹری تحریم الیاس نے انجام دے کر پروگرام کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

انہوں نے تمام شرکاء کو خوش آمدید کہا اور یوم یکجہتی کشمیر اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے حوالہ سے بریفنگ دی، جس کے بعد پروگرام کے باقاعدہ آغاز کیلئے حافظ عامر کو مائیک پر آنے کی دعوت دی، انہوں نے خوب صورت انداز سے قرآن کریم کی تلاوت کی،  پاکستان اور کشمیر کے قومی ترانے پیش کئے گئے جن کے احترام میں تمام شرکاء خاموش اور باادب کھڑے ہو گئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت کی سائنسی تجربے کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیجنے پر بڑی کامیابی

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کشمیری عوام کی جدوجہد کے حوالہ سے ایک دستاویزی فلم بھی پروجیکٹر سکرین پر پیش کی گئی، جس میں 5 اگست 2019 کے بعد انڈیا میں آرٹیکل 370 اور 33 اے کے خاتمے کے بعد کشمیریوں کے ساتھ کئے جانے والے ظلم و ستم کے اعدادوشمار پیش کئے گئے۔

مقررین میں طارق سلطان، پیر امجد، محمد عرفان ناگرہ، جاوید اقبال، کرنل (ر) انجم۔مسعود، انعام مورگانائٹ، ڈاکٹر شجاع الدین اور نگہت طارق نے مختصر خطاب میں کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی اور ان پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تفصیل بیان کیں۔

ملک محمد فاروق: سفیر پاکستان 

سفیر پاکستان ملک محمد فاروق نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے پیغامات پڑھ کر سنائے، انہوں نے خطاب میں کہا کہ پاکستانی عوام کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی ہر ممکن حمایت جاری رکھیں گے، ان کی سفارتی و اخلاقی حمایت کرتے رہیں گے، انہوں نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: ملک میں دوبارہ جزوی یا مکمل کرفیو کی آپشن موجود ہے: وزارت صحت

Related posts:

کویت: دوران رمضان عوامی مقامات پر کھانے پینے پر سخت سزا ہو سکتی ہے

کویت: وزیر صحت نے براہ راست پروازوں کی تجویز پر غور کرنے کا وعدہ کر لیا

کویت وزراء کونسل کی جانب سے کئے گئے تازہ ترین فیصلوں کی تفصیلات

اگلا ہفتہ بھی کویت کا موسم گردآلود رہے گا: ماہر موسمیات عادل المرزوق

کویت: 89,936 اساتذہ نے آج سے سکولوں میں کام شروع کر دیا

کویت کے فیملی ویزہ کیوں بند ہیں وجہ سامنے آ گئی

کویت: عطیات جمع کرنے کے جرم میں چھ رضاکار ٹیموں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم جاری

کویت: کرایہ دار کرایہ ادا کریں یا قانونی کارروائی کا سامنا کریں

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021