کویت اردو نیوز، 19مئی: پاکستان کا مقبول ڈرامہ سیریل پری زاد اب سعودی ناظرین کے لئے پیش کیا جائے گا۔
وائرل ویڈیو کے مطابق بین الاقوامی سطح پر پاکستانی ڈراموں کی دھوم اس قدر ہے کہ اب اس ڈرامے کو عربی زبان میں سعودیہ عرب کے ناظرین کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔
تاہم عربی زبان میں نشر ہونے والے اس ڈرامے کا نام پری زاد نہیں ہوگا بلکہ کچھ اور ہو گا۔
https://www.instagram.com/reel/CsWBEO9rROt/?img_index=1
ہاشم ندیم کے تحریر کردہ ڈرامہ سیریل پری زاد کی کہانی ایک غریب اور سانولی رنگت کے سادہ مزاج لیکن سچے انسان کے گرد گھومتی ہے جس کا کردار اداکار احمد علی اکبر نے نبھایا تھا۔
شہزاد کشمیری کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامہ سیریل کو اس کی کہانی اور کرداروں کو قدرے حقیقی انداز میں دکھائے جانے کی وجہ سے کافی سراہا گیا تھا۔
Related posts:
سائیکل اور ای سکوٹر کےلیےمدینہ میں 70 کلومیٹر طویل ٹریک بنا دئیے گئے
عمان میں نجی اداروں کے ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی
بحرین نے شکاری کتوں کی درآمد پر پابندی لگاکر کتوں کی لڑائی کرانے والوں کی کمر توڑ دی
بحرین نے الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق اہم معاہدے پر دستخط کردئیے
سعودی عرب کا 17 مئی 2021 سے مکمل بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان
عمرہ زائرین مسجد حرام میں سامان لے کرنہ جائیں ، شہری دفاع کی ہدایت
مسجد الحرام کے گیٹ نمبر 100 کا نیا نام رکھنے کی منظوری دے دی گئی
عمرہ زائرین کےلیے انشورنس فیس میں کمی، ویزا مدت ایک سال