کویت اردو نیوز 21 مئی: ایک ایشیائی شخص جسے کئی سال قبل کویت سے ڈی پورٹ کیا گیا تھا جعلی پاسپورٹ اور نئے ورک ویزا کے ذریعے دوبارہ ملک میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا تاہم،
جب وہ ایئرپورٹ پر پہنچا اور اپنا پاسپورٹ پیش کیا تو امیگریشن افسر نے اس کی سابقہ ڈی پورٹیشن کا پتہ لگاتے ہوئے اس کے کویت میں داخلے پر پابندی لگا دی۔
اس کے بعد اس شخص کو ہوائی اڈے کے تفتیش کاروں کے حوالے کر دیا گیا لیکن وہ پوچھ گچھ کے دوران ٹرانزٹ ہال سے فرار ہو گیا اور جلد ہی پکڑا گیا جو کہ اب اپنے آبائی ملک واپس بھیجے جانے کے عمل میں ہے تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ متعلقہ شخص کا تعلق کس ملک سے ہے۔
وزارت داخلہ نے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ورک ویزا دینے میں مزید سختی کریں اور مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کے لیے پس منظر کی مکمل جانچ کریں۔
Related posts:
کویت کی سڑکوں پر ٹریفک کم کرنے کے لیے نئے لائحہ عمل پر کام شروع کردیا گیا
کویت اور قطر میں عیدالفطر کب ہو گی بیان جاری
کویت کا پاکستان سمیت 09 ممالک کا اقامہ تجدید کرنے سے انکار
کویت: آسٹرازینیکا-آکسفورڈ ویکسین کی دوسری خوراک وصول کرنے والوں کو طلب کیا جانے لگا
جعلی پاکستانی ڈگری کے ذریعے ڈاکٹر بننے والی کویتی خاتون پر بھاری جرمانہ عائد
کویت: ساحل سمندر پر شیشہ پینے اور کچرا پھینکنے پر بھاری جرمانہ عائد
کویت واپسی کے لئے فی الحال منظور شدہ ویکسین ہی قابل قبول ہو گی
کویت کی وزارت صحت نے بھی غیرملکیوں کو ملک داخل ہونے کی منظوری دے دی