کویت اردو نیوز 22 اگست: کیوبا کے طبی وفد کی 2500 کویتی دینار ماہانہ تنخواہ مقرر کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سول سروس کمیشن (سی ایس سی) نے کیوبا کے دوسرے میڈیکل وفد کی منظوری دے دی ہے۔ اس میں 39 ڈاکٹر شامل ہیں جن کو طبی ایمرجنسی اور انتہائی نگہداشت میں مہارت حاصل ہے۔
یہ ماہدہ ریاست کیوبا اور کویت کی وزارت صحت کے مابین دستخط شدہ مفاہمت کے مطابق ہے جس میں ایسی ٹیمیں لائی جائیں گی جو کویت میں چھ ماہ کے عرصے سے کورونا پھیلنے سے نمٹنے کے لئے جاری کوششوں میں معاون ثابت ہوں گی۔
Related posts:
کویت میں داخلے کے لیے 50 دینار اضافی ادا کرنا ہوں گے
شوائیخ بیچ سے متعلق کویتی شہریوں و رہائشیوں کا اہم مطالبہ
کویت کی تمام جمعیہ کو وزارت صنعت و تجارت کی سخت ہدایت جاری
کویتی شہریوں کو موذن اور امام تقرر کرنے کا فیصلہ
یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیراہتمام بچوں کا سالانہ مقابلہ حسن قرآت
کویت میں کڑی دھوپ میں کام کرنے کی وجہ سے 392 مزدوروں پر جرمانہ عائد
کویت: جلیب اور مھبولہ کے رہائشی لاک ڈاؤن ختم ہونے پر پر جوش
کویت نے پاکستانی ڈاکٹروں و طبی عملے کے معاہدوں میں توسیع کر دی