• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, نومبر 12, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: جلیب اور مھبولہ کے رہائشی لاک ڈاؤن ختم ہونے پر پر جوش

Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 08 جولائی: روزنامہ کویت ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مھبولہ اور جلیب الشویخ کے رہائشی معمول کی زندگی کی طرف لوٹنے کے لئے پرعزم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مھبولہ اور جلیب الشویخ کے رہائشی کورونا وائرس کے سبب لگائے گئے مکمل لاک ڈاؤن کے اختتام پر نہایت خوش اور پرجوش نظر آرہے ہیں۔ دونوں علاقوں میں قریباً 100 دن مکمل لاک ڈاؤن جاری رہا تاہم اب یہ علاقے کھل رہے ہیں اور رہائشی دوبارہ معمول کی زندگی کی طرف لوٹنے کے لئے پرعزم ہیں۔ ان علاقوں کے رہائشی لاک ڈاؤن کے دوران نوکریوں پر جانے سے قاصر اور شدید مالی بحران کا شکار تھے لیکن اب قرنطین کے خاتمے کے بعد وہ اپنے کاموں پر جانے کے لئے تیار ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: ابدالی میں شمسی توانائی سے چلنے والا گیس (پٹرول) اسٹیشن لگ گیا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

اس حوالے سے جب مھبولہ بلاک 2 میں رہائش پذیر ریما گرانڈے جو پیشے سے ٹیچر ہیں، سے پوچھا گیا تو انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کچھ یوں کیا

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت کا پاکستان سمیت 09 ممالک کا اقامہ تجدید کرنے سے انکار

میں نے اپنے آپ کو سمجھا لیا ہے اور زیادہ توقع نہیں کر رہی ہوں کیونکہ میں دوبارہ پریشان نہیں ہونا چاہتی۔ گزرے وقت میں میں نے کئی بار توقع کی کہ حکومت علاقے کا لاک ڈاؤن ختم کردے گی تاہم ایسا نہ ہوسکا لہذا میں اس دن کا انتظار کر رہی ہوں کہ  آخر کار اس علاقے کو کھول دیا جائے۔  ہم پچھلے تین ماہ سے اس طرح کے ماحول کے عادی ہو چکے ہیں”

گرینڈے سے پوچھا گیا تھا کہ جب لاک ڈاؤن ہٹ جائے گا ہے تو وہ کیا کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں؟ جسکا جواب   ریما گرینڈے نے کچھ یوں دیا 

"میں سمندر کنارے جاؤں گی۔  یہ قریب ہی ہے لیکن باڑ کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران ہمیں وہاں چلنے سے روکا گیا تھا۔سیکورٹی اہلکار مھبولہ کے رہائشیوں کو باڑ سے باہر سمندر تک جانے کی اجازت نہیں دیتے تھے۔ میں فحاحیل میں مقیم اپنے دوستوں سے ملونگی اور عبادت کے لئے ہولی فیملی کیتھیڈرل چرچ بھی جاؤں گی۔”

اسی سے ملتے جلتے خیالات جلیب کے رہائشیوں کے بھی ہیں جہاں کچھ رہائشیوں نے گھومنے پھرنے کا ارادہ کیا تو کچھ نے اپنے کام پر دوبارہ جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
حوالہ: کویت ٹائمز

یہ خبر بھی پڑھیں:  غیر ملکیوں سے شادی شدہ کویتی خواتین کے لیے نئی سروس متعارف

Related posts:

کویت: صورتحال خراب ہوئی تو فیصلے واپس لئے جا سکتے ہیں: ذرائع

نجی شعبوں کے ملازمیں کی تنخواہوں میں 50 فیصدی کٹوتی کا بل پیش

کویت: غیرملکیوں کا اقامہ ٹرانسفر کرنے سے متعلق اہم ترین خبر آ گئی

فیملی وزٹ ویزا پر کویت آنے والوں کے لیے اہم خبر

کویت کا زیر تعمیر نیا ہوائی اڈہ دو مزدوروں کی جان لے گیا

کویت: 34 ممنوعہ ممالک سے آنے والوں کے لیے 07 دن کا ہوٹل قرنطین

کویتی کابینہ کے تمام سابق وزراء مستعفی ہو گئے

کویت قومی دن، متعدد اشیاء پر پابندی کا باضابطہ اعلان کردیا گیا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021