کویت اردو نیوز،22جون: وزارت محنت (ایم او ایل) نے اعلان کیا ہے کہ عمان میں تمام نجی کمپنیاں اپنے ملازمین کو جون کے مہینے کی تنخواہیں 25 جون 2023 تک ادا کریں۔
ایم او ایل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘نجی شعبے کے اداروں کو جو کہ رائل ڈیکری نمبر 35/2003 کے ذریعہ جاری کردہ لیبر قانون کی دفعات سے مشروط ہے، پر زور دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کی جون کے مہینے کی تنخواہیں عید الاضحی کے موقع پر اتوار، 25 جون 2023 تک تقسیم کریں۔
Related posts:
یو اے ای: نورا المطروشی ناسا کے ایسٹروناٹ ٹریننگ پروگرام سے گریجویشن مکمل کرینگی
بکری نے انسانی شکل سے مشابہت رکھنے والی عجیب مخلوق کو جنم دے دیا
کعبہ کسوہ کی دیکھ بھال کیسے کی جاتی ہے؟
قطرمیں سزائےموت پانےوالے 8 انڈین شہری رہا
عرب گیمز: قطر نے 1 طلائی اور 2 کانسی کے تمغے جیت لئے
سعودی عرب میں گاڑی چلانے والوں کو الرٹ جاری کر دیا گیا
متحدہ عرب امارات: یونین اور یادگاری دنوں کے موقع پر ٹرکوں کے ابوظہبی میں داخلے پر پابندی عائد
بحرین میں اپنی نوعیت کے پہلے لگژری شاپنگ سنٹر کے افتتاح کی تیاری