• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: اقامہ منتقل کرنے کا نیا قانون

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 25 اگست: ایک کفیل سے دوسرے کفیل پر رہائشی اقامے کی منتقلی کا نیا قانون۔

تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے ڈائریکٹر جنرل احمد الموسیٰ نے ملازمین کے رہائشی اقاموں  کو ایک کفیل سے دوسرے کفیل پر منتقل کرنے سے متعلق نئی شرائط  کا اعلان کردیا۔

نئی ہدایات وزیر سماجی امور اور وزیر مملکت برائے معاشی امور مریم العقیل کی جانب سے جاری کی گئی ہیں جو لیبر مارکیٹ اور آبادیاتی نظام پر کنٹرول رکھنے کے لئے مؤثر ثابت ہوں گی۔ اتھارٹی نے ملازمین کے ورک پرمٹ کی منتقلی سے متعلق نئی شرائط مرتب کیں ہیں۔ 2020 کی قرارداد نمبر 529 کے مطابق جو 2015 کی قرارداد نمبر 842 میں ترمیم کے لئے جاری کی گئی تھی اس میں ایک اسپانسر سے دوسرے اسپانسر پر ملازمین کی منتقلی کے تقاضوں سے متعلق ہدایات درج ہیں۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

یہ فیصلہ نجی شعبے کے ملازمین کو گورنمنٹ سیکٹر میں منتقل کرنے سے متعلق ہے جس میں اتھارٹی اور سول سروس بیورو کے مطابق عمل کو مدنظر رکھتے ہوئے سرکاری شعبے سے ملازمین کو نجی شعبے میں منتقل کرنے پر پابندی عائد ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت کی وزارت داخلہ نے 21 لاکھ افراد کے آن لائن اقامہ معاملات نمٹا دئیے

یہ خبر بھی پڑھیں: غیر قانونی رہائش پذیر افراد کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

کویتی خواتین کے شوہر، بچے و کویتی شہریوں کی غیر ملکی بیویاں اور فلسطینی خواتین جو طبی پیشوں سے وابستہ ہونے کے دستاویزات رکھتی ہیں یا جو پریکٹس کرنے کے لائسنس کے ساتھ ساتھ طبی پیشے میں مہارت رکھنے والے تکنیکی پیشوں کی حامل ہیں انہیں اس قانون سے استثنیٰ حاصل ہے بشرطیکہ وہ ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف اور دیگر جو وزارت صحت کے طریقہ کار کے مطابق عمل درآمد کرتے ہوئے طبی خصوصیات کی پریکٹس کرتے ہوں۔

الموسیٰ نے مزید کہا کہ نجی شعبے میں کام کرنے کے لئے انحصاری ویزا (فیملی ویزا) کو منتقل کرنے سے متعلق قواعد منظور کیے گئے ہیں کیونکہ مخصوص زمرے کو ہی پرائیویٹ سیکٹر پر اقامہ منتقل کرنے کی اجازت ہے جیسے کویتی خواتین کے شوہر اور بچے، کویتی شہریوں کی بیویاں، کویت میں پیدا ہونے والے اور فلسطینی جو دستاویزات رکھتے ہیں اور جو گریجویشن ڈگری رکھتے ہیں۔

Related posts:

کویت: غیر ملکیوں سے واجبات وصول کرنے کے لیے مزید سرکاری ادارے فورسز میں شامل ہو گئے

کویت: 60 سال کے تارکین وطن کے پاس صرف ایک سال کی مہلت

دبئی میں واقع ایک معروف شاہراہ کو مرحوم امیر کویت کے نام سے منسوب کر دیا

کویتی شہریوں اور غیر ملکیوں کے ماہانہ اخراجات میں کتنا فرق ہے؟ اعدادوشمار جاری!

کویت: 684 نئے کورونا مریض اور 04 اموات

کویت: بغیر ماسک عوامی مقامات پر جانے کی اجازت متوقع

کویت میں شب قدر کے موقع پر نمازیوں کی حفاظت کے لیے شاندار اقدام

کورونا سے جنگ کے لئے مزید پاکستانی ڈاکٹر کویت پہنچ گئے

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021