کویت اردو نیوز 28 اپریل: کورونا کے علاج کی شرح کے لحاظ سے خلیجی ممالک میں کویت کی تیسری پوزیشن پر ہے۔
تفصیلات کے مطابق عرب تعاون کونسل ریاستوں کی صحت کونسل نے جی سی سی ممالک میں علاج کی اعلی شرح کوویڈ 19 کی تصدیق کی ہے جس میں کویت تیسری پوزیشن پر ہے جبکہ متحدہ عرب امارات معمولی سے فرق کے ساتھ پہلے نمبر پر اور سعودی عرب دوسرے نمبر پر ہے۔
کونسل کے جاری کردہ اعدادوشمار میں متحدہ عرب امارات 96.4 کی شرح کے ساتھ پہلے، سعودی عرب 95.9 کی شرح کے ساتھ دوسرے جبکہ کویت 93.5 فیصد کی شرح کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ اس کے بعد بحرین چوتھے نمبر پر 93.4 فیصد کی شرح کے ساتھ، قطر 89.3 فیصد شرح کے ساتھ پانچویں نمبر اور آخر میں سلطنت عمان 89.1 فیصد شرح کے ساتھ آخری نمبر پر ہے۔
Related posts:
کویت: ملک میں دوبارہ جزوی یا مکمل کرفیو کی آپشن موجود ہے: وزارت صحت
کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری
کویت: 31 ممالک پر پابندی قائم رکھنے کا فیصلہ
کویت: وزراء کونسل کا جزوی پابندی پر اہم فیصلہ متوقع
کویت: غزہ کے لیے جمع کی گئی امدادی مہم، 733,495 دینار اکٹھا ہو گئے
اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی جانب سے تارکین وطن کو بڑی سہولت فراہم کر دی گئی
سال 2020 کے دوران کویت کس کس صدمے سے دوچار ہوا
کویت میں بوسٹر خوراک لگوانے والوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ
ذرائع:
الرای