کویت اردو نیوز،28جولائی: سعودی عرب میں جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے طیارے میں موجود عملے کے تمام ارکان جاں بحق ہو گئے۔
گرنے والا جنگی طیارہ رائل سعودی ایئر فورس کا تھا اور طیارے حادثے میں عملے کا کوئی بھی رکن محفوظ نہیں رہا۔
رائل سعودی ایئر فورس کا جنگی طیارہ کنگ خالد ایئر بیس کے تربیتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔
بریگیڈیئر جنرل المالکی نے کہا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
Related posts:
گلوکارہ صومیہ خان کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا
متحدہ عرب امارات نے بارش کی وارننگ جاری کردی
سعودی ولی عہد کی پینٹنگ بنانیوالے پاکستانی مصور کو عمرہ ٹکٹ تحفہ میں مل گیا
بحرین: Sputnik ویکسین کی بوسٹر خوراک کی منظوری دے دی گئی
عمان پولیس کی گاڑیوں کی نمبر پلیٹوں کی واضح مرئیت کی تاکید۔
قطر: منی لانڈرنگ کےالزام میں سابق وزیر خزانہ کو سزا
دنیا کا سب سے بڑا فیرس ویل ’عین دبئی‘ دوبارہ گھومنے کےلیے تیار
پاکستان: قطری پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزا آن آرائیول کی سہولت۔