کویت اردو نیوز 13 اگست 2023: کویت کے العجیری سائنسی مرکز نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ کویت میں 24 اگست سے ایک نیا سیزن شروع ہو جائے گا جس میں شدید گرمی کم ہو جاتی ہے جبکہ یہ سیزن 52 دن تک جاری رہے گا اور 14 اکتوبر کو ختم ہو گا۔
مرکز نے کویت نیوز ایجنسی کو ایک بیان میں کہا کہ اس سیزن میں درجہ حرارت کافی حد تک گر جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ درجہ حرارت کی یہ حد 50 سینٹی گریڈ سے نیچے نیچے ہی رہے گی۔
العجیری سائنسی مرکز نے مزید کہا کہ اس سیزن کے آغاز سے شدید گرمی آہستہ آہستہ ختم ہو جائے گی کیونکہ موسم زیادہ معتدل ہونا شروع ہو جائے گا، خاص طور پر رات کے وقت موسم خوشگوارہونا شروع ہو جائے گا تاہم 14 اکتوبر کو ختم ہونے والے اس سیزن میں زیادہ نمی اور بکھرے ہوئے بادلوں کے ساتھ بارش کے امکانات بھی ہیں۔
Related posts:
کویت: حولی اور مبارک الکبیر میں ڈرائیونگ لائسنس کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کردیا گیا
کویت نے کفالت منتقل کرنے کی آن لائن سروس کا آغاز کر دیا
کویت کے ادارہ جاتی قرنطین فیصلے میں 35 ممنوعہ ممالک شامل نہیں ہیں
کویت: ڈیڑھ لاکھ کے قریب شہریوں اور غیرملکیوں کو سفر سے روک دیا گیا
کویت: مساجد میں نماز قیام سے متعلق وزارت اوقاف کی اہم ہدایات جاری
سیلاب زدگان کی مدد کے لئے کویت نے بھی قدم بڑھا لیا
کویت: کیمپ انشورنس کی فیس میں مزید کمی متوقع
کچھ قرنطین علاقے کھول دئیے گئے جبکہ کچھ ابھی بھی بند