کویت سٹی 24 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 552 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 101,851 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 592)
شفایابی کے 620 نئے کیس (92,961)
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 95 فروانیہ گورنریٹس
- 128 احمدی گورنریٹس
- 62 جہرہ گورنریٹس
- 154 حولی گورنریٹس
- 113 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت: عمارت کی پارکنگ بحال نہ ہونے پر سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا جائے گا
کویت: گاڑی کا رنگ تبدیل کرانے سے متعلق وزارت کا اہم بیان جاری
کویتی ماہر موسمیات نے قبل از وقت خبردار کردیا
کویت سے متعلق لئے گئے اپنے فیصلے پر فلپائن قائم نہ رہ سکا
کویت نے 60 سالہ عمر کے غیرملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
مھبولہ کے رہائشیوں کے گلے شکوے
کویت: 703 نئے کورونا مریض اور 03 اموات
کویت: نیا فنگر پرنٹ سسٹم، پانچ بڑے شاپنگ مالز میں مشینوں کی تنصیب