کویت سٹی 26 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 758 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 103,199 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 597)
شفایابی کے 649 کیس (کل 94,211)
مزید پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 25 ستمبر کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
Related posts:
کویت: صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ہونے کے امکانات
کویت میں عیدالفطر پر جزوی کرفیو ہٹائے جانے کے امکانات
کویت کے ذبح خانوں میں تقرریوں کے نظام کے تحت قربانیاں انجام دی گئیں
کویت میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 95000 ہو گئی
کویت میں مقیم غیرملکیوں کے ڈرائیونگ لائسنس خطرے میں پڑ گئے، وزارت نے بڑا فیصلہ کر لیا
کویت: کمرشل وزٹ ویزے کو ورک پرمٹ پر منتقل کرنے کی اجازت دے دی گئی
کویت: حادثے میں جاں بحق ہونے والے بھارتی شہری کا سراغ ایک ماہ بعد جا کر ملا
کویت: لیبر کے دوپہر کے وقت کام کرنے پر لگائی گئی پابندی ختم کردی گئی