کویت اردو نیوز : سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے اجیاد ایمرجنسی ہسپتال کے طبی عملے نے عمرہ زائر کی جان بچالی۔ عمرہ زائر کی عمرہ کرتے ہوئے دل کی دھڑکن رک گئی تھی۔
عمرہ زائر کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے۔ طبی عملے نے اسے اجیاد اسپتال منتقل کرکے فوری طبی امداد فراہم کی۔
دل کی دھڑکن کو بحال کرنے کے لیے الیکٹرک جھٹکے لگائے گئے اور بعد میں انھیں طبی دیکھ بھال اور علاج کے لیے کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی منتقل کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ اجیاد ایمرجنسی ہسپتال نے 2023 کے پہلے چھ ماہ کے دوران 596 افراد کو انتہائی نگہداشت کی سہولیات فراہم کیں۔
Related posts:
یو اے ای: نورا المطروشی ناسا کے ایسٹروناٹ ٹریننگ پروگرام سے گریجویشن مکمل کرینگی
عمان : 160 سے زائد بینک کارڈ چوری کرنے پر چار افراد گرفتار
ایئرسیال کو مسقط کیلئے پروازیں چلانے کی منظوری مل گئی
بحرین کا عاشورہ کیلئے 4 دن کی تعطیلات کا اعلان
یو اے ای لیبر تنازعات کی تعداد میں عالمی سطح پر پہلے نمبر پر
منفرد اقامہ رکھنے والوں کو کیا فوائد اور سہولیات دستیاب ہوں گی؟
دبئی خوابوں کا شہرلیکن وہاں رہنے کی قیمت ہوشربا
استغفراللہ ترکی میں خوفناک زلزلہ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ