• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, جون 23, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دوران پرواز طیارے کے عملے کے کام میں رکاوٹ ڈالنے پر سزا و جرمانہ کیاہوگا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ کسی کو باضابطہ اجازت کے بغیر پرواز کے عملے کے کام میں مداخلت کا حق نہیں ہے۔

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

استغاثہ کا کہنا ہے کہ دوران پرواز طیارے کے عملے کو روکنا یا رکاوٹیں ڈالنا منع ہے۔

پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ کسی بھی شخص کو اجازت نہیں ہے کہ وہ اپنے کسی عمل سے ہوائی جہاز کی حفاظت یا اس کے عملے یا مسافروں کی حفاظت کو خطرے میں ڈالے۔

پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ جو بھی ہوائی جہاز اور سول ایوی ایشن کی سلامتی اور امن کو متاثر کرنے والے کسی بھی فعل اور جرم کا ارتکاب کرے گا اسے ان بین الاقوامی معاہدوں کے مطابق سزا دی جائے گی۔ ایسے افراد پر سعودی عرب میں رائج قوانین کا اطلاق ہوگا۔

اس سے قبل سعودی پبلک پراسیکیوشن اتھارٹی نے مملکت میں کھیلوں کے شائقین کو سٹیڈیم کے اندر میچوں کے دوران قواعد و ضوابط کی پابندی کرنے کی اہمیت پر زور دیا تھا ۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمان: کھانوں میں E171 پر پابندی کے فیصلے کا اطلاق 22 جولائی سے ہو گا۔

تنظیم نے رپورٹ میں کہا کہ جاری کردہ قوانین میں میدان میں داخل ہونے، کھیل میں خلل ڈالنے، حفاظتی اقدامات کو متاثر کرنے یا کسی بھی قسم کی توڑ پھوڑ یا پرتشدد کارروائیوں پر پابندی ہے۔

پبلک پراسیکیوشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ تمام شائقین کو ان تمام قواعد و ضوابط پر عمل کرنا چاہیے اور کسی بھی حالت میں ان ہدایات کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیے۔

اتھارٹی نے کہا کہ اسٹیڈیم میں کوئی ایسا عمل نہیں کیا جانا چاہیے جس سے عوامی مقامات پر اور خاص طور پر کھیلوں یا کسی بھی تقریب کے دوران دیگر لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہو جس سے کسی قسم کا خلل پیدا ہو۔

Related posts:

سیاحت کا فروغ: سعودیہ کاعالمی رینکنگ میں دوسرا نمبر

سعودی عرب نے حج سروسز کے لائسنس کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

کویت اور متحدہ عرب امارات کے مابین ڈیپورٹی فنگر پرنٹس اور ٹریفک لنک پر تبادلہ خیال

مسجد الحرام میں خاتون کو فلسطینی پرچم لہرانے سےروک دیا گیا (ویڈیو وائرل)

سعودی عرب : فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کا لوگو جاری

قطر: دوحہ کے لوسیل بلیوارڈ میں عید کی تقریبات جمعہ تک جاری رہیں گی۔

اماراتی طیارہ سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا

سعودی وزارت حج و عمرہ نے طواف کو آسان بنانے کیلئے 6 نکاتی ہدایات جاری کردیں

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خلیجی ممالک

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021