• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, فروری 28, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودی پروڈکٹ ڈیزائنر کا کھجور کی ناکارہ جھلی سے ‘چمڑا’ بنانے کا تجربہ

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : سعودی عرب کے ایک پروڈکٹ ڈیزائنر لامیس الفضل نے اپنے تجسس اور تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے عجائبات سے پردہ اٹھایا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق پروڈکٹ ڈیزائنر نے کھجور کی جھلی ‘قطمیر’ سے ایک خاص قسم کا مصنوعی چمڑا تیار کرنے کا تجربہ کیا ہے جس میں ضائع شدہ یا فالتو کھجوریں استعمال کی گئی ہیں۔

لامیس الفضل نے مملکت میں نوجوان سعودی تخلیق کاروں کے کام کو آگے بڑھانے اور فروغ دینے کے لیے مقامی ہنرمندوں کے ساتھ تعاون کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

وہ اس وقت ریاض میں گرافک ڈیزائننگ میں مارکیٹنگ اسپیشلسٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے اپنے گریجویشن پروجیکٹ کا نام بھی ‘قطمیر’ رکھا جس کا مطلب ہے کھجور کی جھلی اور یہ نایاب دریافت جانوروں کی جلد کی شکل کی نقل کرتی ہے۔

لامیس الفضل نے کہا کہ اس نے پروڈکٹ ڈیزائن میں اپنے شوق اور مقصد کو دریافت کرنے سے پہلے بہت سی دوسری راہیں تلاش کیں۔

ہائی اسکول کے بعد، انہوں نے محسوس کیا کہ وہ جلد ہی ایک نئی تحقیق کے ذریعے کچھ دلچسپ اور منفرد تخلیق کر سکتے ہیں ۔

لامیس الفضل نے شہزادی نورہ بنت عبدالرحمن یونیورسٹی سے فرسٹ کلاس آنرز پروڈکٹ ڈیزائنر کے ساتھ گریجویشن مکمل کیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  مسجد الحرام میں خاتون کو فلسطینی پرچم لہرانے سےروک دیا گیا (ویڈیو وائرل)

الفضل کی اس خاص دلچسپی نے مملکت میں نوجوان ڈیزائنرز پر توجہ مرکوز کی ہے تاکہ وہ چمڑے کی صنعت میں گریجویشن ریسرچ کی بنیاد رکھ سکیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے مملکت میں کھجور کے درختوں سے حاصل ہونے والے پھلوں سے ثقافتی ڈیزائن بنانے کا موقع ملا ہے۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

اس عمل سے بڑی مقدار میں ضائع ہونے والی کھجور کو مختلف مراحل سے گزار کر ایک خاص قسم کا چمڑا تیار کیا جاتا ہے جسے لوگوں نے بے حد سراہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ "اس چیلنج نے مجھے ایک مخصوص قسم کی مشین ڈیزائن کرنے پر توجہ دی جو ان تمام عمل کو مکمل کر سکے۔”

کھجوروں کو کھجور کی جھلی سے ایک خاص قسم کی مصنوعی چمڑے کی مشین سے پیس کر ان میں اضافی چیزیں ڈالی جاتی ہیں اور پھر پیسٹ کو سانچوں میں ڈال کر خشک کیا جاتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  قطر: ایچ ایم سی نے ہیٹ اسٹروک کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرنیکی ہدایت کردی

اس کے بعد کھجور کی جلد والی چمڑے کی چادریں چمڑے کے ملبوسات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی تیاری اور پیداواری کارروائیوں کے لیے تیار ہیں۔

Related posts:

کینسر کے فلسطینی مریضوں کے علاج سے متعلق یو اے ای کا اہم اعلان

عمان کی پہلی الیکٹرک کار جو اس سال اپنی شروعات کر رہی ہے

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے دوران مسجد الحرام میں نمازیوں کی کل تعداد 22 ملین سے بھی تجاوز کرگئی

بحرین کا لبنان میں اپنا سفیر دوبارہ تعینات کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے ایک اور اہم ایوارڈ جیت لیا

حرمین شریفین میں عبادت گزاروں کی رہنمائی کیلئے 51 زبانوں میں سہولت دستیاب

اسلام آباد ایئرپورٹ پر قطر ایئرویز کے طیارے کی ٹیل سٹرائیک کی وجہ سامنے آ گئی

افغانستان میں خواتین کے بنا پردہ نشریات کرنے پر پابندی عائد

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021