کویت اردو نیوز 11 مارچ: سول سروس کمیشن نے میڈیکل اسٹاف کی اضافی رخصت کے تنازعہ کو حل کردیا۔
اضافی رخصت بیلنس ضبط ہوجائے گی انہیں آگے آنے والی چھٹیوں کے حساب میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ سول سروس کمیشن (CSC) نے وزارت صحت میں کام کرنے والے ڈاکٹروں ، ٹیکنیشنز اور انتظامیہ کی چھٹیوں کے بیلنس کے تنازعہ کو دور کردیا۔
روزنامہ السیاسیہ کی رپورٹ کے مطابق سی ایس سی نے وزارت صحت کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر مصطفیٰ ریدا سے کہا کہ وہ وزارت صحت میں کام کرنے والے ملازمین کی چھٹیوں کے بیلنس کو آگے نہ بڑھائیں اور بقیہ رہ جانے والی زائد چھٹیوں کی صورت میں انہیں سول سروس کے قانون کے مطابق ضبط کرلیا جائے گا۔
Related posts:
کویت: بوسٹر خوراک کے وصول کنندگان کو لازمی قرنطینہ سے مستثنیٰ کرنے کی درخواست
کویت: مفت کورونا ویکسینیشن کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا
بارشوں کا سیزن کل 15 اکتوبر سے کویت میں داخل ہو جائے گا
کویت سے روانہ ہونے والے غیر ملکی سفر کرنے سے پرہیز کرنے لگے
کویت: 1,65,206 مسافر کویت سے اپنے ممالک روانہ ہو گئے
وزیر داخلہ کویت نے کویتی عوام اور رہائشیوں کا شکریہ ادا کیا
کویت میں2 ہزار کے قریب غیر ملکی اساتذہ کو برطرف کر دیا گیا
سال 2020 کے دوران کویت کس کس صدمے سے دوچار ہوا
ذرائع:
عرب ٹائم